23/01/2025
Shahi Khan Sherani
درابن زام ڈیم نامنظور
درابن زام جعلی نام ہے
نقشے میں دکھایا گیا علاقہ درازندہ سب ڈویژن میں واقع ہے
داربن زام ڈیم کسی صورت بننے نہیں دینگے شیرانی قوم کی قابل کاشت اراضی زرعی زمیںن کو درابن کے بنجر زمینوں علاقوں کو آباد کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی نقصان شیرانی قوم کا ہوگا اور فائدہ درابن کے چند سرمایہ داروں کا اور ڈیم بنانے کے سلسلے میں شیرانی قوم کو اعتماد میں لہیے بغیر خفیہ سروے کراہیے گیے ہیں علاقے شیرانی میں بننے والا کوی بھی ڈیم شیرانی قوم کی مرضی کے بغیر نہیں بننے دینگے شیرانی قوم اور دیگر قوموں کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے ان چند سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کا یہ خواب کبھی بھی پورا نیہں ھوگا انتظامیہ اور سمال ڈیمز اتھارٹی کو ایسے پراجیکٹ شروع کرنے سے گریز کرنا چاہیے جس سے علاقے میں بدامنی پھیلنے کا خطرہ ہو درازندہ زام سے نیچے سارا علاقہ متنازع ہے یہ ڈیم متنازع زمین کو قبضہ کرنے کی پلاننگ منصوبہ ہے جس کی شیرانی قوم کسی صورت اجازت نہیں دینگے