بولنا نیوز

بولنا نیوز Bolna Media Network

07/07/2025

محرم الحرام کے دوران کیمرے کی آنکھ
لمحہ لمحہ آپکو دیکھ رہی تھی !!!

محرام الحرام کو پرامن بنانے کیلئے
پولیس لائن میں کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم تھا ،،،،
پورے شہر کے راستے ، حساس عمارات و مقامات پر آنے جانے اٹھنے بیٹھنے والا ہر فرد کیمرے کے ٹارگٹ پہ تھا۔
ضلع بھر کی تفصیلات جانتے ہیں سعیداللہ مروت
[email protected]
Camera work & NLE Adnan Raza


Saeedullah Marwat

#بولنانیوز

19/06/2025

ساڈا حق ایتھے رکھ!!!

ڈیرہ اسماعیل خان میں صوبائی سرکاری ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں ریلی اور احتجاج ۔
وفاقی بجٹ میں وفاقی ملازمین کے مطابق صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کیا جائے۔ بصورت دیگر اسمبلیوں کے سامنے احتجاج کریں گے۔ تمام صوبائی ملازمین کا مشترکہ مطالبہ ۔
ڈیرہ پریس کلب کے سامنے ہونے والے احتجاج میں اساتذہ کی تمام تنظیموں کی شرکت ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی کر رہے تھے۔ مقریرین کا کہنا تھا کہ وزیراعلٰی علی امین کہتے ہیں اساڈا حق ایتھے رکھ وہ ہمارا حق بھی تسلیم کریں ، ہمارا حق بھی ایتھے رکھیں۔دیگر مطالبات میں سکیل ریوائز کیے جائیں، تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے،پنشنرز کی پنشن میں اضافہ ، ملازمین کی تنخواہوں کے تناسب سے کیا جائے۔ کنوئنس الاؤنس، ہاؤس رینٹ اور میڈیکل الاؤنس میں بھی اضافہ کیا جائے۔ صوبائی ملازمیں کا ڈی ار اے وفاقی ملازمین کے مطابق دیا جائے، اساتذہ کی اپگریڈیشن کے لیے کیے ہوئے وعدے پورے کیے جائیں ۔ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو احتجاج کا سلسلہ اسمبلیوں تک بڑھا دیں گے۔
[email protected]
Camera work & NLE Adnan Raza


Saeedullah Marwat

#بولنانیوز

16/06/2025

چوری شدہ کروڑوں روپے کے موبائل کیسے برآمد ہوئے ؟
[email protected]
Camera work & NLE Adnan Raza
Humans of Dikhan

Saeedullah Marwat

#بولنانیوز

24/08/2024

یوٹیلیٹی سٹورز ملازمین/احتجاج

05/07/2024

Address

Dera Ismail Khan

Telephone

+923005794847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بولنا نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to بولنا نیوز:

Share