Daily Dera News

Daily Dera News official page of dera newspaper
ڈیرہ نیوز پیپر کا افیشل فیسبک پیج

13/09/2026
13/09/2026

ایم ٹی آئی ہسپتال میں مہنگی گیس سلنڈر کی خریداری پر سنگین سوالات اٹھ گئے۔
غنی کمپنی کے کم ریٹ کے باوجود مہنگی گیس خریدنے کی شکایت اینٹی کرپشن کو بھی دی گئی۔
ممکنہ مالی بے ضابطگیوں کی اعلیٰ سطحی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

13/09/2026

🚨 پنشنرز سراپا احتجاج، واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ!
ڈیرہ اسماعیل خان کے جی پی او چوک میں پنشنرز اپنے جائز مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں۔
زندگی بھر اداروں اور ملک کی خدمت کرنے والے یہ بزرگ آج اپنی ہی پنشن کے حصول کے لیے سڑکوں پر آنے پر مجبور ہیں۔

13/09/2026

🚨 ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیلتھ سسٹم کولیپس؟ — انجینیئر ضیاء الرحمٰن نے MTI ہسپتالوں کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے!
ڈیرہ اسماعیل خان کے ہسپتالوں میں صحت کی سہولیات کی صورتحال پر سخت تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ MTI اس وقت صوبے پر ایک بڑا بوجھ بن چکا ہے، جہاں اہم فیصلوں کے لیے نااہل افراد کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
ان کے مطابق ہسپتالوں میں ادویات، بنیادی سرنجز اور ویکسین جیسی ضروری سہولیات کی عدم دستیابی مریضوں کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔

12/09/2026

عوام پر مہنگائی کا بوجھ دن بدن بڑھتا جا رہا ہے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور بھاری ٹیکسز کے خلاف جماعت اسلامی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں احتجاجی دھرنا دیا۔
📢 20 ستمبر کے بعد اسلام آباد کی طرف احتجاج کی کال بھی دے دی گئی!

Address

Cant Market, Near Palm Beach Hotel 03469502225
Dera Ismail Khan
29050

Telephone

+923469502225

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Dera News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Dera News:

Shortcuts

Share