27/08/2024
حق دو تحریک آگے بڑھ رہی ہے،کل تاریخی ہڑتال ہوگی۔
مہنگی بجلی اور ٹیکسوں نے تجارت،صنعت،عام فرد سب کو برباد کردیا ہے۔
تاجروں اور تنخواہ داروں پر لگایا گیا ٹیکس قبول نہیں کیا جائے گا۔
حافظ نعیم الرحمن (امیرجماعت اسلامی پاکستان)