Bureau Chief Mianwali Soch Media

Bureau Chief Mianwali Soch Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bureau Chief Mianwali Soch Media, Media/News Company, Dhok Mianwali.

سوچ میڈیا نیٹ ورک کا باقاعدہ آغاز 23 مارچ 2015 کو ہوا۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا واحد اور پہلا میڈیا گروپ ہے جو لائیو ویب ٹی وی چینل کا حامل ہے جسے موبائل ایپلیکیشنز اور ویب سائٹ کے ذریعے دنیا بھر میں کہیں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے رپورٹنگ کی جدید اور تیز ترین کوریج کی اہلیت بھی رکھتا ہے۔سوچ میڈیا نیٹ ورک نوجوان طبقہ خصوصاً صحافت کی ڈگری حاصل کرنے والے طالب علم

وں کے لیے ایک ایسا موقع فراہم کر رہا ہے جہاں وہ اپنی صلاحییتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ایک باوقار صحافی کے طور پر ملک و قوم کی بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ سوچ میڈیا اس بات پر مصمم یقین رکھتا ہے کہ صرف نوجوانوں اور فریش ٹیلینٹ کے ذریعے ہی منفرد اور اچھوتے آئیڈیاز کو سکرین کا حصہ بنایا جاسکتا ہے کیونکہ اِنکے خیالات تعمیری سوچ سے لبریزاور جذبات حب الوطنی سے سرشار ہوتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سوچ میڈیا سفارش اور کسی بھی قسم کے غیر صحافتی طریقے کی سختی سے نفی کرتا ہے اور اہلیت کے صرف ایک ہی پیمانے کو تسلیم کرتا ہے میرٹ، میرٹ اور میرٹ۔سوچ میڈیا نیٹ ورک وہ واحد میڈیا گروپ ہے جو نہ صرف بڑھتی ہوئی معاشرتی برائیوں اور مسائل کی نشاندہی کررہا ہے بلکہ ان کے حل کے لیے بھی میدانِ عمل میں آیا ہے۔ سوچ میڈیا نوجوان صحافیوں کے ذریعے ملکِ پاکستان کا خوش اخلاق چہرہ دنیا پر عیاں کرنے کے لیے سر گرم عمل ہے۔ آئیے اس کے اس مشن کا حصہ بنئیے کیونکہ اس جدوجہد کو کامیاب بنانے کے لیے سوچ کو آپ کے بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔ سوچ میڈیا نیٹ ورک کی ٹیم اس کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے دن رات مصروفِ عمل ہے۔ اگر آپ کوئی تجویزیا رائے دینا چاہیں تو ہمیں ضرور آگاہ کیجئیے۔ آپ کی قیمتی آراء اور تجاویز سوچ کو بہتر سے بہترین بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
=======================
Contact :: www.sochmedia.com ::
=======================

Address

Dhok Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bureau Chief Mianwali Soch Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bureau Chief Mianwali Soch Media:

Share