Shumaila Younis Talpur

Shumaila Younis Talpur ڪو ڪيئن چوي، ڪو ڪيئن چوي،
مان جوئي آھيان، سوئي آھيان. (شيخ اياز)

‏"انسان روزانہ اپنی ذات کے ساتھ ایک جنگ لڑتا ہے، ہزاروں فکروں، ہزاروں غموں، اور بے شمار کمزوریوں کے ساتھ، تاکہ اس سب کے ...
27/09/2024

‏"انسان روزانہ اپنی ذات کے ساتھ ایک جنگ لڑتا ہے، ہزاروں فکروں، ہزاروں غموں، اور بے شمار کمزوریوں کے ساتھ، تاکہ اس سب کے باوجود ثابت قدم رہ سکے۔"

20/09/2024
11/09/2024

‏اگر احساس اور رحم دلی مل جائیں تو مکمل انسان تشکیل پاتا ہے کیونکہ انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے❣️

31/08/2024

Ham zinda qaum hen …

20/08/2024

ایک کُتب فروش کو کبھی بھی چوری ہونے کا ڈر نہیں ہوتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ نہ طالب علم چوری کرتا ہے اور نہ چور مطالعہ!!

اگر آپ کے پاس دنیا گھومنے کے وسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں...
16/08/2024

اگر آپ کے پاس دنیا گھومنے کے وسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں...

خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہے اور جب اللہ تعالی ہمیں خوشیاں دے رہا ہو تو ہر قسم کی بے چینی، اضطر اور کشمکش کو دل و دما...
10/08/2024

خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہے
اور جب اللہ تعالی ہمیں خوشیاں دے رہا ہو
تو ہر قسم کی بے چینی، اضطر اور کشمکش کو دل و دماغ سے جھٹک کر خوش رہنا چاہیے
اور پتا ہے شکر صرف زبان سے نہیں عمل سے بھی ہونا چاہیے
شکر کی سب سے بہترین عملی کیفیت یہ ہے کہ
آپ خوش و مطمئن رہیں اپنے کل کی ساری پریشانیاں اسی رب پر چھوڑ دے
جس نے آج تک آپ کی پریشانیوں کو دور کیا ہے
جس نے آپکو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا ۔
وہ آپکو آنے والے کل میں بھی نہیں چھوڑے گا
اور یہ احساس ہی بہت خوش کن ہے کہ
اس نے ہمیں اتنی خوشیوں سے نوازا
الحمدللہ

‏زندگی کا اصل مقصد کائنات کا اصل شعور حاصل کر کے بے سہارا انسانوں کی زندگی میں حوصلہ پیدا کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر...
09/08/2024

‏زندگی کا اصل مقصد کائنات کا اصل شعور حاصل کر کے بے سہارا انسانوں کی زندگی میں حوصلہ پیدا کرنا اور مرجھائے ہوئے چہروں پر مسکراہٹ لانا ہے۔۔۔
✍کارل مارکس

Address

Digri

Telephone

+923044628644

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shumaila Younis Talpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shumaila Younis Talpur:

Share