Dijkot Rang

Dijkot Rang Jago News Media group

10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025
10/11/2025

نیو بائی پاس روڈ فرنٹ پر دوکانیں برائے فروخت ۔بلمقابل تحصیل سپورٹس کمپلیکس ڈجکوٹ

10/11/2025

ڈجکوٹ (رانا عبدالقادر ارمان سے) نیو بائی پاس روڈ ڈجکوٹ پر سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اندھیرا چھانے کے بعد یہ سڑک جرائم پیشہ عناصر کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن چکی ہے۔ شہریوں نے بتایا کہ رات کے وقت لوٹ مار اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ خواتین اور بزرگ افراد اس راستے سے گزرنے سے کتراتے ہیں۔
سابقہ کونسلر و امیدوار برائے چیئرمین میونسپل کمیٹی ڈجکوٹ ڈاکٹر محمد منیر احمد نے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیو بائی پاس روڈ پر سٹریٹ لائٹس کی عدم تنصیب انتظامیہ کی غفلت ہے۔ انہوں نے کہا کہ "علاقہ مکینوں کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے، مگر اندھیرے میں یہ سڑک جرائم کے لیے آسان ہدف بن چکی ہے۔"انہوں نے مزید کہا کہ متعلقہ حکام فوری طور پر سٹریٹ لائٹس نصب کریں تاکہ عوام کو تحفظ اور سہولت میسر آئے۔ شہریوں نے بھی ضلعی انتظامیہ، واپڈا اور میونسپل کمیٹی سے اپیل کی ہے کہ اندھیرے میں ڈوبا یہ علاقہ جلد از جلد روشن کیا جائے، تاکہ وارداتوں کا سلسلہ رُک سکے اور شہری اطمینان سے سفر کر سکیں










Qadirarman: Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Team MNS

Qadirarman: Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Commissioner Faisalabad
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
Deputy Commissioner Faisalabad
fans۔

10/11/2025
10/11/2025

Address

Dijkot
38000

Telephone

+923457604571

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dijkot Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share