
04/09/2025
ایس ایچ او روشن والا غازی حق نواز کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں خلاف کریک ڈاون جاری
ایس ایچ او روشن والا غازی حق نواز نے سی پی او فیصل آباد صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایات پر ایس پی اقبال ٹاون سعید احمد کی سربراہی میں اپنے علاقہ میں ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا جسکے قبضہ سے 9mm پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے ملزم پر مقدمہ درج کردیا اور مذید تفتیش کا آغاز کردیا
ایس ایچ او روشن والا غازی حق نواز کا کہنا تھا ناجائز اسلحہ رکھنے اور علاقہ کا امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دے سکتے لہذا تمام شہری معزز شہری ہونے کا ثبوت دے ناجائز اسلحہ ایسی دیگر چیزوں سے اجتناب کریں
゚