24/12/2025
*خوشیاں سمندر سے سیپ کے موتی کی طرح نکالنی پڑتی ہیں اگر اللہ نے آپکو یہ صلاحیت دی ہے تو اسے دوسروں کے ساتھ بانٹیں انکا ہاتھ تھامیں جنکو آپکی ضرورت ہے ہو سکتا ہے روزِ محشر آپکی خوشی کا سبب، وہی لوگ بن جائیں جنکی خوشی کا سبب آپ اس دنیا میں بنے ہیں*