DINA JHelum News

DINA JHelum News ضلع جہلم کی خبروں کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو فالو کریں۔

26/06/2025

جہلم۔۔چک میو کے مقام پر افسوسناک حادثہ،پانچ افراد زخمی۔۔۔

13/06/2025
02/06/2025

عید قرباں قریب آتے ہی دینہ شہر میں بھی مویشی منڈیاں سج گئیں ہیں مویشی منڈی میں ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورت جانور موجود لیکن قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔۔۔

02/06/2025

دینہ عید قریب آتے ہی چورلٹیرے بے لگام موٹر سائیکل پر سوار چور غلہ منڈی دینہ سے کوکنگ آئل کا کاٹن چوری کر کے فرار چور کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں کوکنگ آئل کا کاٹن چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

27/05/2025

جہلم میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے ایک گھر سے 18 سالہ گھریلو ملازمہ کی تشدد زدہ لاش برآمد۔۔۔

27/05/2025

دینہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی بے حسی کی وجہ سے منگلا روڈ پر سائیڈ سپورٹ اور ریلنگ نہ ہونے سے آئے روزحادثات سنگین مسئلہ بن گیا

19/05/2025

جہلم۔۔۔پنڈدادن خان روڈ پر مسافر بس اور ڈمپر میں خوفناک تصادم

جہلم۔۔سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک کے قریب کھڑا لڑکا چلتی ٹرین کے ساتھ ٹکرا گیا،حادثے میں نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگ...
15/05/2025

جہلم۔۔سوہاوہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک کے قریب کھڑا لڑکا چلتی ٹرین کے ساتھ ٹکرا گیا،حادثے میں نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا،ریسکیو ذرائع ۔۔ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا
جاں بحق ہونے والے نوجوان کا نام نسیم اللہ ولد قسمت اللہ عمر 16 سال ہے جبکہ تعلق ڈھوک نلہ سوہاوہ سے ہے۔

09/05/2025

منگلا روڈ پنڈوری کے مقام پر تیز رفتار کار پل سے نیچے گرگئی، کار میں سوار 2افراد جاں بحق۔۔۔

08/05/2025

پنجاب بھر کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے اتوار تک بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

Address

Dina
49400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DINA JHelum News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share