12/08/2026
Activities , Rescue 1122 Dina on international Youth Day 2026
🌍 بین الاقوامی یومِ نوجوانان 2026 🌍
International youth Day
"مختلف حالات، مشترکہ امنگیں"
نوجوان معاشرے کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ریسکیو اسکاؤٹ بن کر نوجوان ہنگامی حالات میں انسانی جانیں بچانے، کمیونٹی سیفٹی، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور سیفٹی کلچر کو فروغ دینے میں اپنا مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔
📱 پلے اسٹور سے "ریسکیو اسکاؤٹ کور ایپ" (Rescue Scout Corps App) ڈاؤن لوڈ کریں، گھر بیٹھے خود کو ریسکیو اسکاؤٹ کے طور پر رجسٹر کریں اور زندگیوں کو بچانے اور سیفٹی کلچر کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کریں۔
🚑 آئیں! ریسکیو اسکاؤٹ بنیں، جانیں بچائیں اور محفوظ معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔