20/08/2025
*دینہ : جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فلڈ ریلیف کیمپ کا انعقاد ، جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن ، الخدمت کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمٰن 3000 سے زائد اہلکاروں کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے اندر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ، ضلعی امیر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی انفارمیٹو ٹی وی سے گفتگو ، رپورٹ : محمد الیاس کھوکھر انفارمیٹو ٹی وی جہلم*