CID News TV HD

CID News TV HD

سید منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس جونیر سکول ٹانک میں منعقد ھوئی۔ جس میں مقررین نے سید منور...
02/07/2020

سید منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس جونیر سکول ٹانک میں منعقد ھوئی۔ جس میں مقررین نے سید منور حسن کی زندگی اور ان کے خدمات پر روشنی ڈالی۔ ٹانک سے رپورٹ کرتے ھیں آدم خان کنڈی ۔


لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے سے پہلے subsucribe ضرور کریں شکریہ*👇*

CIDNewsChannel Please Subscribe And Share

سید منور حسن سابق امیر جماعت اسلامی کے انتقال پر تعزیتی ریفرنس جونیر سکول ٹانک میں منعقد ھوئی۔ جس میں مقررین نے سید منور حسن کی زندگی اور ان کے خدمات پر روشن...

ضلعی_انتظامیہ_لاہور_کی_سیلاب_کی_تیاریاں._ڈی_سی_لاہور_دانش_افضال_کا_دریائے_راوئ_پر_سیلاب_کی_پوسٹگورنر_ہاؤس_لاہور___گور_نر...
02/07/2020

ضلعی_انتظامیہ_لاہور_کی_سیلاب_کی_تیاریاں._ڈی_سی_لاہور_دانش_افضال_کا_دریائے_راوئ_پر_سیلاب_کی_پوسٹ

گورنر_ہاؤس_لاہور___گور_نر_پنجاب_چوہدری_محمدسرور_سے_صوبائی_وزیر_ٹرانسپورٹ_جہانزی_کچھی_ملاقات

یکم_جولائی._صوبائی_وزیر_صنعت_و_تجارت_میاں_اسلم_اقبال_کی_زیر_صدارت_پنجاب_سمال_انڈسٹریز_کارپوریش

موٹروے_پولیس_نے_افسردہ_چہروں_پر_خوشیاں_بکھیر_دیں.___موٹروےپولیس_کی_کاروائی_گھر_سے

وزیراعظم_عمران_خان_سے_معاون_خصوصی_برائے_امور_نوجوانان_عثمان_ڈار_کی_ملاقات!_ملاقات_میں_وزیراعظم_کورون

صاحبزادہ_سید_حامد_سعید_کاظمی_شاہ_صاحب_کی_کچہ_چوہان__میں_محمد_رضوان_خان_مزاری_محمد_کامران_خان_مزاری_ رپورٹ ۔مرزا عندلیب زاھد



ضلعی_انتظامیہ_لاہور_کی_سیلاب_کی_تیاریاں._ڈی_سی_لاہور_دانش_افضال_کا_دریائے_راوئ_پر_سیلاب_کی_پوسٹ گورنر_ہاؤس_لاہور___گور_نر_پنجاب_چوہدری_محمدسرور_سے_صوبائی_وزی...

روننگ_ایمرجنسی___مظفرگڑھ_کے_شہر_سلطان_،_بستی_غازی_نظام_والی_کے_قریب_دریائے_چناب_میں_میٹرک_کے_چاررائیونڈ۔_نجی_ہسپتال_میں_...
02/07/2020

روننگ_ایمرجنسی___مظفرگڑھ_کے_شہر_سلطان_،_بستی_غازی_نظام_والی_کے_قریب_دریائے_چناب_میں_میٹرک_کے_چار

رائیونڈ۔_نجی_ہسپتال_میں_دوران_زچگی_خاتون_جانبحق_لواحقین_کا_احتجاج۔_پولیس__رائیونڈ۔_ڈاکٹرز_و_عملہ_کی

مسلم_سٹوڈنٹ_فیڈریشن_کے_زیر_اہتمام_ایک_تقریب_کا_انعقاد_کیا_گیا

پاکستان_ریلوے_پولیس____ڈی_آئی_جی_آپریشنز_پاکستان_ریلوے_پولیس_شہزاد_اکبر

چئیرمین_پی_ایچ_اے_یاسر_گیلانی_کا_لاہور_چیمبر_آف_کامرس_کا_دورہ__صدر_لاہور_چیمبر_عرفان_اقبال_شیخ_اور_




روننگ_ایمرجنسی___مظفرگڑھ_کے_شہر_سلطان_،_بستی_غازی_نظام_والی_کے_قریب_دریائے_چناب_میں_میٹرک_کے_چار رائیونڈ۔_نجی_ہسپتال_میں_دوران_زچگی_خاتون_جانبحق_لواحقین_کا_ا...

ایس_پی_ماڈل_ٹاؤن_انویسٹی_گیشن_اسد_مظفر_کی_سربراہی_میں_لیاقت_آباد_پولیس_کی_کارروائیمحکمہ_اینٹی_کرپشن_سرگودھا_نے_ضلع_بھکر_...
02/07/2020

ایس_پی_ماڈل_ٹاؤن_انویسٹی_گیشن_اسد_مظفر_کی_سربراہی_میں_لیاقت_آباد_پولیس_کی_کارروائی

محکمہ_اینٹی_کرپشن_سرگودھا_نے_ضلع_بھکر_میں_گریڈ_19کے_افسر_کو_رشوت_لیتے_ہوئے_رنگے_ہاتھ

نویسٹی_گیشن_پولیس_ریس_کورس_کی_کارروائی۔___موبائل_چوری_کی_واردات

وزیراعلیٰ_پنجاب_نے_وزیراعلیٰ_بلوچستان_کا_ایئرپورٹ_پر....
رپورٹ ۔مرزا زاھد بیگ لاھور



ایس_پی_ماڈل_ٹاؤن_انویسٹی_گیشن_اسد_مظفر_کی_سربراہی_میں_لیاقت_آباد_پولیس_کی_کارروائی محکمہ_اینٹی_کرپشن_سرگودھا_نے_ضلع_بھکر_میں_گریڈ_19کے_افسر_کو_رشوت_لیتے_ہوئے...

گجرات: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کنجاہ کے تاجروں کی لاک ڈاؤن کے حوالے سے بات سننے سے انکار کردیا          لنک کو کلک...
02/07/2020

گجرات: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کنجاہ کے تاجروں کی لاک ڈاؤن کے حوالے سے بات سننے سے انکار کردیا


لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے سے پہلے subsucribe ضرور کریں شکریہ*👇*

CIDNewsChannel Please Subscribe And Share

گجرات: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کنجاہ کے تاجروں کی لاک ڈاؤن کے حوالے سے بات سننے سے انکار کردیا ...

پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف ...
02/07/2020

پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہے: چودھری پرویزالٰہی
فتح مکہ کے موقع پر خاتم النبیین حضرت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے ساتھ بیت اللہ شریف میں موجود 360 بتوں کو توڑا تھا اور ساتھ ہی یہ بھی فرمایا تھا کہ ”حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل مٹنے ہی والا تھا“: چودھری پرویزالٰہی
ہم اقلیتوں کے حقوق کے ساتھ ہیں، پہلے سے موجود مندروں کی مرمت کی جائے: چودھری پرویزالٰہی
میں نے اپنے دور میں کٹاس راج مندر کی مرمت کروائی تھی: چودھری پرویزالٰہی
اپنے دور میں پہلی دفعہ پاکستان میں بجٹ میں چرچز کی مرمت کیلئے پیسے رکھے تھے: چودھری پرویزالٰہی


لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے سے پہلے subsucribe ضرور کریں شکریہ*👇*

CIDNewsChannel Please Subscribe And Share

پاکستان جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کے دارالحکومت اسلام آباد میں نیا مندر بنانا نہ صرف اسلام کی روح کے خلاف ہے بلکہ یہ ریاست مدینہ کی بھی توہین ہ...

‏کورونا وائرس کےخطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے موجودہ پابندیوں اور اوقات کار کو 15 جولائی تک بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر...
30/06/2020

‏کورونا وائرس کےخطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے موجودہ پابندیوں اور اوقات کار کو 15 جولائی تک بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پیارے محمد رفیق کی پیشہ ورانہ مہارت، پھرتی، احساس ذمہ داری، قوتِ فیصلہ، تربیت اور جانبازی پر قربان جائیں۔ زیر نظر تصویر ...
30/06/2020

پیارے محمد رفیق کی پیشہ ورانہ مہارت، پھرتی، احساس ذمہ داری، قوتِ فیصلہ، تربیت اور جانبازی پر قربان جائیں۔ زیر نظر تصویر میں چھوٹے دائرے کے اندر دہشتگرد کی میگزین ہے جو اس جانباز نے اس خبیث کا سر اڑاتے ہی اسکے رائفل سے نکال کر اپنے پاس رکھ لی ہے تاکہ کوئی اور پیچھے سے آکر اسکو استعمال نہ کر سکے اور اسکے ساتھ ساتھ شیر کی نظر اگلے شکار پر بھی ہے۔ بڑے دائرے پر بات کرنے سے پہلے پاس پڑے دہشتگرد کی موت کا پس منظر بیان کرتے ہیں۔ قریب تھا کہ یہ دہشتگرد گرنیڈ سے پِن نکال کر اسے اسٹاک ایکسچینج عمارت کے اندر پھینکتا اور تباہی مچ جاتی یعنی وہ ہو جاتا جس سے پاکستان آج بہت حد تک بچ گیا، کہ اس محمد رفیق نے اسکے ہاتھ پر گولی مار دی جس سے اسکی رائفل ہاتھ زخمی ہونے پر گر گئی، اسی اثناء میں دہشتگرد دوسرے ہاتھ سے پن نکال کر گرنیڈ اندر پھینکنے لگا لیکن پیارے رفیق نے اسے موقع ہی نہیں دیا اور ایک سیکنڈ میں اس کا سر اڑا دیا۔۔بڑے دائرے میں رفیق جانباز کی بُلٹ پروف جیکٹ کو واضع کیا گیا ہے جس کا صرف ایک کندھا رفیق نے پہنا ہوا ہے جبکہ دوسرا وہ جلدی میں پہن ہی نہیں سکا جسکا مطلب ہے اپنا سینہ دشمن کی گولیوں کے سامنے ننگا کر دینا یعنی اپنی جان داو پر لگا کر اپنے آپ کو محفوظ کئے بغیر حالات کی نزاکت کو بھانپتے ہوئے پھرتی سے دشمن کا شکار کرنا تاکہ دشمن کو نقصان پہنچانے کا موقع ہی نہ ملے اپنی جان جاتی ہے تو جائے۔

بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لئے تم نے
تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں

شیخ_جعفر___شعبہ_صحت_میں_ایسا_نظام_صحت_لا_رہے_ہیں_جہاں_عام_آدمی_کو_بھی_معیاری_اور_سستا_علاجاسسٹنٹ_کمشنر_ڈسکہ_آصف_حسین_اور...
30/06/2020

شیخ_جعفر___شعبہ_صحت_میں_ایسا_نظام_صحت_لا_رہے_ہیں_جہاں_عام_آدمی_کو_بھی_معیاری_اور_سستا_علاج

اسسٹنٹ_کمشنر_ڈسکہ_آصف_حسین_اور_سابقہ_ایم_پی_اے_چوہدری_ممتاز_نے_آج_ڈسکہ_سول_ہسپتال_کا_دورہ_کیا____کرو

گوجرانوالہ_روڈ_پر_فقیرانوالی_سٹاپ_کے_قریب_مسافر_بس_الٹ_گئی_حادثہ_میں_سات_افراد_زخمی,_ریسکیو_

چنیوٹ_بھوآنہ_انصاف_نہ_ملا_تو_خود_کشی_کر_لوں_گی_زیادتی_سے_متاثرہ_نا_بالغہ_بچی

راولپنڈی__بحریہ_ٹاون_ایف_8_میں__کسٹمز_آفیسر_کے_گھر_ڈکیتی_کی_واردات_ملزم_طلائی_زیورات_اور_نقدی_چھین_ک
سیالکوٹ_تھانہ_صدر_کی_پولیس_کے_جوان_اے۔ایس۔آئی_میاں_شہباز_اور_کانسٹیبل_اسد،کانسٹیبل_فاروق_نے_جیل_سازی

گوہدپور_مین_چوک_میں_عرصہ_دراز_سے_خراب_سڑک_پر_کھلے_شگاف_سے_راہگیر_پریشان_،_روزانہ_5،6_حادثات_معمول_ک

ضلعی_انتظامیہ_لاہور_کے_لاک_ڈاؤن_کردہ_علاقوں_کے_دورے._اسسٹنٹ_کمشنر_کینٹ_مرضیہ_سلیم_کا_ایم_پی_اے_نیلم

ایڈیشنل_ڈپٹی_کمشنر_جنرل_صفدر_حسین_ورک_کا_یو_سی_94_شادمان_کا_دورہ.ڈینگی_انتظامات_کو_چیک_کرنے_کے_لئے




شیخ_جعفر___شعبہ_صحت_میں_ایسا_نظام_صحت_لا_رہے_ہیں_جہاں_عام_آدمی_کو_بھی_معیاری_اور_سستا_علاج اسسٹنٹ_کمشنر_ڈسکہ_آصف_حسین_اور_سابقہ_ایم_پی_اے_چوہدری_ممتاز_نے_آج_...

تنقید اپنی جگہ درست، مگر یہ شخص پوری کوشش کر رہا ہے ۔پاکستان کےلیے شکریہ خان صاحب          لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیک...
29/06/2020

تنقید اپنی جگہ درست، مگر یہ شخص پوری کوشش کر رہا ہے ۔پاکستان کےلیے
شکریہ خان صاحب


لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے سے پہلے subsucribe ضرور کریں شکریہ*👇*

CIDNewsChannel Please Subscribe And Share

تنقید اپنی جگہ درست، مگر یہ شخص پوری کوشش کر رہا ہے ۔پاکستان کےلیے شکریہ خان صاحب لنک کو کلک...

لمبے بالوں اور لمبی مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بنتاھم نے یہ پگڑیاں اس لئے نہیں پہنی کہ آپ جیسے لوگ ہمیں دبا سکے۔۔مفتی اس...
29/06/2020

لمبے بالوں اور لمبی مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بنتا
ھم نے یہ پگڑیاں اس لئے نہیں پہنی کہ آپ جیسے لوگ ہمیں دبا سکے۔۔
مفتی اسعد محمود


لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے سے پہلے subsucribe ضرور کریں شکریہ*👇*

CIDNewsChannel Please Subscribe And Share

لمبے بالوں اور لمبی مونچھوں سے کوئی بہادر نہیں بنتا ھم نے یہ پگڑیاں اس لئے نہیں پہنی کہ آپ جیسے لوگ ہمیں دبا سکے۔۔ مفتی اسعد محمود ...

 #وہاڑی  #احتجاج وہاڑی میں پیٹرولیم  #مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف  #شہریوں کا  #گدھے کو  #ہار پہنا کر  #بینڈ  #ب...
29/06/2020

#وہاڑی #احتجاج
وہاڑی میں پیٹرولیم #مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف #شہریوں کا #گدھے کو #ہار پہنا کر #بینڈ #باجے کے ساتھ #احتجاج


لنک کو کلک کریں اور ویڈیو دیکھنے سے پہلے subsucribe ضرور کریں شکریہ*👇*

CIDNewsChannel Please Subscribe And Share

#وہاڑی #احتجاج وہاڑی میں پیٹرولیم #مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف #شہریوں کا #گدھے کو #ہار پہنا کر #بینڈ #باجے کے ساتھ #احتجاج ...

Address

Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CID News TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CID News TV HD:

Share