12/02/2026
ایف آئی اے کا ڈنگہ میں چھاپہ، 2 ملزمان شاہد اور جاوید گرفتار،
گرفتار بدنام زمانہ ملزمان "حاجی ٹریولنگ ایجنسی" کے مالکان ہے،
ملزمان نے 76 شہریوں سے عمرہ ویزا کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کیا،
ترجمان : ایف آئی اے