Punjab Televisions

Punjab Televisions 📺 Official Page of Punjab Televisions. Providing authentic Punjab news. Stay informed! Follow us for updates.

11/01/2026

مہنگائی کے خلاف ایران میں کشیدگی بڑھتے مظاہرے مسجدیں نذر آتش اور اموات۔
ایرانی وزیر خارجہ لبنان منتقل حکومت ہوش کے ناخن لے ملک بچائے

05/01/2026

پاکستان ایئر فورس ہمت جرآت اور بے باکی کا نشان
سلام پاکستان کے شاہینوں ہمیں تم پر فخر ہے

31/12/2025

NPD Veitnaam بنائے کھانوں کے ذائقے کو مزید ار اور صحت بخش
پاکستان میں جلد آ رہا آپکے کچن کا خاص مہمان

29/12/2025

چائنا کا نیا متنازعہ قانون شادی کے 10 ماہ سے پہلے بچہ پیدا کرنے پر بھاری جرمانہ!
خبردار! چائنا میں اب شادی اور بچوں پر بھی ٹیکس اور جرمانے لگیں گے

27/12/2025

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے ساتھ بدتمیزی!
​سکیورٹی نے دھکے دے کر باہر نکال دیا! سہیل آفریدی غصے میں آگئے

27/12/2025
25/12/2025

تندرستی ہزار نعمت"اچھی صحت بہتر زندگی کی ضمانت
سبز قہوہ ،بہترین خوراک اور ورزش زندگی کا حصہ بنائیں

23/12/2025

خواب بنا حقیقت ،ہنرمند افراد کے لئے بیرون ملک ملازمت کے مواقع
وزیر اعلی مریم نواز کا پرواز کارڈ ؟ پنجاب ٹیلی ویژن پر نشر

22/12/2025

ڈاکٹر مسیحا یا ملک الموت ،نشتر ہسپتال کا افسوسناک واقعہ۔
میڈیکل اسسٹنٹ کا مریض کی موت پر نازیبا اشارے اور دھمکیاں

19/12/2025

قائمہ کمیٹی برائے مواصلات میں سینیٹر پلوشہ خان اور وفاقی وزیر علیم خان کے درمیان شدید (ج۔ھ۔گ۔ڑا۔)

19/12/2025

بھارتی وزیر اعلی نتیش کمار کی شرم ناک حرکت۔سوشل میڈیا پر سخت تنقید
دوران تقریب مسلم خاتون کا زبردستی نقاب کھینچ دیا

18/12/2025

زمیندارہ ٹرانسپورٹ ڈنگہ کے لیے نعمت پنجاب کی پہچان!
تیس سال پہلے رکھا گیا قدم ،سرور برادرز کی کامیاب ٹرانسپورٹ کہانی!

Address

1st Floor, Mall Of Dinga
Dinga
50280

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Televisions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Televisions:

Share