
05/08/2025
آئیں، قرآن سمجھ کراس سے تعلق مضبوط کریں!
فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسز کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسز میں سے ایک " تفسیر صراط الجنان کورس" بھی ہے جس میں قرآن کی گہرائیوں کو سمجھنے اور اپنی زندگی کو قرآن کی روشنی سے منور کرنے میں مدد فراہم کی جاتی ہے۔
کورس کی خصوصیات :
• قرآن مجید کے معانی اور ان سے حاصل ہونے والے درس و مسائل کا موجود ہ زمانے کے تقاضوں کے مطابق آسان بیان
• قرآن کی گہرائیوں کا فہم
• ایمان کی تقویت ،روحانی تربیت اور اصلاحِ اعمال کا ذریعہ
•کورس کی مدت کم و بیش 30 ماہ
• تمام ریجنز کے لئے سہولت
داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے:
📱 Pakistan Male & Female
+92 313 9292992
(For Call only)
📱For Other Countries Male & Female
http://wa.me/9251111252692
(For WhatsApp only)
🌐https://www.quranteacher.net/namaz-course