30/06/2026
پنجاب کی سب سے بڑی 5 شہروں پہ مشتمل تحصیل دیپال پور جس کے THQ ہسپتال کی ایمرجینسی نہیں ہے 2 کمروں پہ مشتمل عارضی ایمرجینسی ہے جوکہ میاں احمد حسن بودلہ کے نام پر عطیہ کی گئی حکومتی نمائندے ادھر اودھر چوکوں پہ بیکار کڑ
کروڑو فنڈز لگا کر ضائع کیے جارہے ہیں لیکن ایمرجینسی کوئی بھی نہیں بنا رہا.