01/09/2022
*کیسا دردناک منظر ہوتا ہے جب آپکو کہا جائے اپنی ضروری اور قیمتی چیزیں اٹھا لیں*!!!
اور *گھروں کو چھوڑ دیں کسی محفوظ مقام پر منتقل ہو جائیں*!!!
*بھلا اپنے گھر سے بھی کوئی قیمتی چیز اور محفوظ مقام ہوتا ہے*!!!
*اللہ پاک سیلاب متاثرین کی مدد فرمائے*!!!