Naat Series

Naat Series Naat Series is a Islamic channel. in Naat Series we will upload new naat every day with a unique voice. Naat Series is a best Islamic channel.

If you like Naat Series please subscribe my channel NaatSeries. Please like all videos of Naat Series.

10/03/2023

نماز نہ چھوڑو۔۔۔ رولا دینے والا بیان

01/03/2023
پہلی سحری مبارک ہو ❤️❤️❤️
02/04/2022

پہلی سحری مبارک ہو ❤️❤️❤️

بہت افسوس ناک واقعہ 😭😭😭😭 سات دن کی نازک معصوم اور بندوق  کی پانچ   گولیاں  آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑک...
07/03/2022

بہت افسوس ناک واقعہ 😭😭😭😭
سات دن کی نازک معصوم اور بندوق کی پانچ گولیاں

آج لکھنے کو نہ تو ہاتھ تیار ہیں نہ دل کی دھڑکن ساتھ دے رہی ھے۔

شاید ایک ماں کا، پورے میانوالی کا سارے پاکستان کا کُرب میں لفظوں میں ڈھال سکوں۔

سات دن قبل ایک رحمت نے ایک ظالم باپ کے گھر آنکھ کھولی۔۔

آپریشن تھیٹر سے نرس معصوم بچی لے کر باپ کو مبارک دیتے ھوۓ اسکے ہاتھ میں تھما دیتی ھے۔

باپ نہیں درندے نے بنا دیکھے بیڈ پہ پھینک دی۔۔۔ مجھے بیٹی نہیں بیٹا چاہیۓ۔۔

زخموں سے رِستےخون سے کرلاتی ھوئ ماں نے کہا، بیٹی تو روز محشر آپکو جنت میں ساتھ لے کر جاۓ گی۔

ظالم باپ: مجھے نہیں چاہیۓ۔

ماں: اس میں میرا کیا قصور؟ میں نےتو نو ماں پیٹ میں رکھا۔

مجھے بخار ھوا۔ دوائ نہیں لی کہ بچے پہ اثر نا ھو۔

جو کھانے مجھے اچھے لگتے تھے چھوڑ دیۓ تھی کہ بچے کے کیۓ ٹھیک نہیں۔

اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے احتیاط کی کہ بچے پہ اثر نہ ھو۔

درد سے کرلاتی رہتی تھی پر دوائ نہیں کھاتی تھی کہ بچے پہ اثر نہ ھو جاۓ۔۔

بھلا مجھے بتلاؤ تو سہی میرا قصور کہاں ھے؟؟

باپ چند منٹوں کی پیدا ھوئ بچی کو بیڈ پہ پھینک کے روم سے چلا جاتا ھے۔

فرشتے روۓ نہیں کُرلاۓ ھونگے جب ظالم باپ نے موقع پاتے ھوۓ پانچ گولیاں ایک معصوم کو مار دیں۔

پہلی گولی پہ بیٹی نے کہا ھو گا۔۔۔

بابا نا مارو۔۔۔ جب آپ دفتر سے تھکے آؤ گے میں آپکے شوز اتارا کروں گی۔
۔ میں آپ کے کپڑے استری کیا کروں گے۔
میں آپ کے انتیظار میں پانی کا گلاس لیۓ روزانہ دروازے پہ آپکا انتیظار کیا کروں گی۔

دوسری گولی پہ اٹکتی سانسوں کے ساتھ کہا ھو گا۔۔
بابا نا مارو مجھے۔۔
میری ماں مجھ سے پہلے مر جاۓ گی۔

بابا نا مارو مجھے۔۔
میرے لییۓ سلے چھوٹے چھوٹے کپڑے میری ماں کو پاگل کر دیں گے۔
بابا نا مارو مجھے۔۔۔

میری ماں میرے پیدا ھونے سے پہلے میرے لیۓ کھلونے لائ تھی۔۔ میرے جانے کے بعد ان کھلونے کی چھن چھن تجھے بہت رلاۓ گی بابا۔

آخری گولی پہ معصوم کلی نے کہا ھو گا۔ کوئ بات نہیں بابا ۔۔۔۔میں آپکو پسند نہیں آئ، میں تو رحمت تھی شاید بوجھ لگی آپکو۔ میں آپکی خوشی میں خوش ھوں بابا۔

اس دنیا میں نا سہی اگلی دنیا میں ساتھ رکھنا بابا۔۔۔ میں تب تک جنت میں نہیں جاؤں گی جب تم آپ ساتھ نہیں ھونگے بابا۔۔

التماس:

اس خاندان کے معتبر شخصیات سے درخواست ھے اس کیس کے مدعی کو صلح کے نام سے ہی نفرت ھو، ی

یہ کیس ایک خاندان نہیں پورا پاکستان لڑے گا۔ یہ کیس ایک مثال بننا چاہیۓ۔۔

سبحان اللّٰہ کہہ کے شیئر کرتے جائیں
13/11/2021

سبحان اللّٰہ کہہ کے شیئر کرتے جائیں

15/04/2021

بہت ہی خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن۔۔۔

A bitter reality..😢
05/03/2021

A bitter reality..😢

Address

Bhuman Shah
Dipalpur
56021

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat Series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naat Series:

Share