Ab Rafay975

Ab Rafay975 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ab Rafay975, Digital creator, Village Mirza Pur Tehsil Depalpur, Dipalpur.

22/06/2026

🚂 ریلوے ٹریک مشین کی اہمیت! 🛤️

​کیا آپ جانتے ہیں کہ ٹرین کے محفوظ سفر کے پیچھے ان بھاری مشینوں کا کتنا بڑا ہاتھ ہے؟ ریلوے ٹریک کی مرمت، صفائی اور پٹریوں کو بالکل سیدھا رکھنے کے لیے یہ مشینیں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔

​کم وقت میں بہترین کارکردگی اور مسافروں کے محفوظ ترین سفر کو یقینی بنانا ان کے بغیر ناممکن ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور ریلوے کے اس اہم نظام کو سمجھیں!

21/06/2026

روہٹری جنکشن کا خوبصورت موڑ جب ہماری ٹرین 6Down گرین لائن ایکسپریس روہڑی سے روانہ ہوکر یارڈ میں موجود ایک چھوٹے پہاڑ کے گرد گھومتی ہے اور اس کے بعد ٹریک سیدھا ہو جاتا ہے😍❤️🚂🇵🇰 جس کا پارٹ ون پہلے اپلوڈ ہو چکا ہے

21/06/2026
21/06/2026

چونیاں بینک الفلاح میں لگنے والی سی ڈی ایم مشین کس طرح سے کام کرتی ہے تفصیلی ویڈیو

Address

Village Mirza Pur Tehsil Depalpur
Dipalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Rafay975 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share