Apna Tahfaz News Channel

Apna Tahfaz News Channel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Tahfaz News Channel, Media/News Company, Hujra.

03/07/2025

تھانہ صدر دیپالپور کی حدود میں منشیات کا کاروبار عروج پر جگہ جگہ منشیات سیل ہو رہی اور چک 40ڈی میں جوا سٹہ آئیس چرس افیوم کا کاروبار کرنے والوں کی موجیں چک 40ڈی کی حدود کو خریدنے والے منظر آم پر لاکھوں روپے کی کمائی کر رہیں ہیں اور چوریاں دن رات کا معمول بن گیا ہماری مرضی ہم جو بھی کریں لاکھوں روپے کمانے والا شخص 31 ٹوایل رائشی نکلا جبکہ منشیات کی وجہ سے چوریاں بڑھتی جا رہی ہیں میری اہل محکمہ سے گزارش ہے کہ فورا نوٹس لیں ؐمنجانب: یوتھ ویلفیئر آرگنایزئشن 40ڈی

02/07/2025

🎙️ یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40-D – تعارفی اسکرپٹ (Urdu):
یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40-D
ایک ایسا فلاحی ادارہ ہے،
جو دنیاوی فائدے یا شہرت کے بغیر،
صرف اللہ کی رضا کے لیے خدمتِ خلق کر رہا ہے۔

یہاں کوئی فرق نہیں رکھا جاتا —
نہ ذات، نہ زبان، نہ علاقے کا۔
بس ایک ہی معیار ہے:
انسانیت ❤️

چاہے کسی مظلوم کو انصاف دلانا ہو،
یا کسی مجبور کی مدد کرنا —
یہ ادارہ ہمیشہ خاموشی سے،
ہر نیک کام میں آگے ہوتا ہے۔

صدر سردار رضی ملک
اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر
دن رات خدمت میں مصروف ہیں —
بغیر کسی لالچ، بغیر کسی شرط کے۔

آئیں، ہم سب مل کر
یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40-D کا ساتھ دیں۔
کیونکہ خدمت صرف ایک عمل نہیں،
بلکہ عبادت ہے۔ منجانب: یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40 ڈی

29/06/2025
🚨 دیپال پور میں منشیات فروشی عروج پر! پولیس کی خاموشی سوالیہ نشان! 🚨چک نمبر 40 ڈی نوناراں والاں، گاوں میں  منشیات فروشی ...
28/06/2025

🚨 دیپال پور میں منشیات فروشی عروج پر! پولیس کی خاموشی سوالیہ نشان! 🚨

چک نمبر 40 ڈی نوناراں والاں، گاوں میں منشیات فروشی کا مکروہ دھندا کھلے عام جاری ہے!

📍 نوجوان نسل تباہی کی طرف جا رہی ہے
📍 منشیات کا یہ دھندا جاری ہے، لیکن پولیس کی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے!

کیا قانون صرف کمزور کے لیے ہے؟
کیا بااثر منشیات فروشوں کو کھلی چھوٹ دی جا چکی ہے؟

📢 ہم مطالبہ کرتے ہیں: 🔹 اعلیٰ حکام فوری نوٹس لیں
🔹 منشیات فروشوں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے
🔹 نوجوان نسل کو بچایا جائے

آواز بلند کریں، سچ بولیں!

#40ڈی ہے
منجانب: یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40ڈی

25/06/2025

یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40ڈی پریکٹیکل کام کر کے دیکھاتی ہے الحمداللہ ریکارڈ کے ساتھ چک کر لیں اب تک 57 بلڈ کی بوتل ڈونیٹ کی ہے یہ ساری محنت میری ٹیم یوتھ ویلفییئر آرگنائزیشن کی ہے اگر کوئی سوال کرے کہ یہ ایک مہینہ پہلے بنی ہے ان کو کلیر کر دو کوئی بتا دے کہ جب رضی اکیلا تھا تو ان میں سے کسی نے اس کا ساتھ دیا ہو تب میں ہی تھا لیکن اب میرے ساتھ میری ٹیم بھی ہے پہلے والے کاموں میں بھی میں اپنی ٹیم کو اپنے ساتھ سمجھتا ہوں اگر کوئی ابجیکشن کریے تو گاوں کے 17 لوگ جن کا ریکارڈ موجود ہے وہ کہیں گے کے اس یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن سردار رضی ملک سے رابطہ کرنے کے بعد فورا بلڈ ڈونیٹ کیا گیا یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40ڈی انشاءاللہ ثابت قدم رہے گی اور کام کرے گی
منجانب:صدر سردار رضی ملک یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40ڈی

04/06/2025

علی حسنین ولد باوا اصغر علی حسنین کا بیٹا اللہ کی رضا سے انتقال کر گیا نماز جنازہ پورے 2:00pm ادا کی جائے گی

01/06/2025

31/05/2025

Panjub Cretive School

31/05/2025

Ywo

31/05/2025

Panjub Creative School 40D Depalpur

17/05/2025

اسلام علیکم !
آج چیئر مین ملک مرتضیٰ نوناری زیرنگرانی میں یوتھ ویلفیئر آرگنازیشن کی میٹنگ ہوئی اس میٹنگ میں تمام ایگزیکٹو ممبر وہ شامل ہوئے جو گاوں میں مجود تھے
چیئر مین ملک مرتضیٰ نوناری صدر سردار رضی ملک ملک اطہر سلطان نوناری ڈاکٹر محسن نوناری ملک معین ایڈووکیٹ نوناری ملک محمد احمد نوناری فہیم لاڈی نوناری ملک تنویر نوناری ملک عثمان ایڈووکیٹ نوناری ملک عبداللہ نوناری ملک تمور نوناری ملک طاہر سلطان نوناری اور تمام احباب شامل تھے ان سب نے آج کی میٹنگ کو کامیاب بنایا اور اس میں سب نے اپنی رائے دی جس میں زیادہ رائے یہ تھی کے ڈور ٹو ڈور ممبر بنانے کی آگاہی دی جائے اس میں سب نے مل کر فصلہ کیا عید تک ایک پوری یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن کی ایک ٹیم بنائی جائے ہر ایک گھر سے ایک یا دو ممبر بنائے جائیں اب سب گاوں کی فلاح کے لیے اپنی ذمہ داری نبھائیں گے یہ اللہ کے کرم سے ایک بہت بڑا امن کا پودا ہو گا جس کے سیائے تلے پورا گاوں ہو گا ہم امن کا گلدستہ لگائیں گے
منجانب:یوتھ ویلفیئر آرگنائزیشن 40ڈی اوکاڑہ

Address

Hujra

Telephone

+923000057370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Tahfaz News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Tahfaz News Channel:

Share