Apna Dir News

Apna Dir News اپنا دیر نیوز ضلع دیر ملاکنڈ ڈویژن میں تعلیم وصحت کیلئے کام , ٹوارزم کی پروموشن سمیت آمن و خوشحالی اور کلائیمٹ چینج کیلئے کام کرنا مقصود ہے۔

19/09/2025

وائس چانسلر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل ڈاکٹر شہاب کی یونیورسٹی ملازمین کے ہڑتال بارے موقف پیش کررہا ہے۔

سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان      تاریخی شراکت داری، بھائی چارہ اور اسلامی یکجہتی کے ساتھ ساتھ دونوں م...
17/09/2025

سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان تاریخی شراکت داری، بھائی چارہ اور اسلامی یکجہتی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ اسٹریٹجک مفادات اور قریبی دفاعی تعاون کے تناظر میں ولی عہد و وزیرِاعظم سعودی عرب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ’اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کیے۔
یہ معاہدہ جو دونوں ممالک کی اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی اور امن کے حصول کے لیے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے، اس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو فروغ دینا اور کسی بھی جارحیت کے خلاف مشترکہ دفاع و تحفظ کو مضبوط بنانا ہے۔ معاہدے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

17/09/2025

افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیشں میچ کے دوسرے اننگز کی شاندار جھلکیاں

بنگلہ دیش نے افغانستان کو 8 رنز ہرا دیا ,, بنگلہ دیشن کو جیت مبارک جبکہ گاونڈیانو افغانستان تہ گوڈ ویش ,, دوانڑہ مسلمان ...
16/09/2025

بنگلہ دیش نے افغانستان کو 8 رنز ہرا دیا ,, بنگلہ دیشن کو جیت مبارک جبکہ گاونڈیانو افغانستان تہ گوڈ ویش ,, دوانڑہ مسلمان او ہمسائیہ دی ۔ خو دہ ہندوانو سہ خنداگانو خفہ کڑے وو نو ۔

15/09/2025

افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں توسیع ہونا چاہئے , یو این ایچ سی آر کا پاکستان سے مطالبہ

10/09/2025

سیزنڈ سینئر موساٹ صحافی لطیف خان حالیہ آٹا میں اضافے سے پریشان, کہتے ہیں غریب عوام کی بساطت اب آٹے کا تھیلا خریدنے سے باہر ہوگیا ہے لیکن پوچھنے والا نہیں ,, آخرکونسی قیامت آئی ہے؟؟ سنئیں اس ویڈیو میں ۔

10/09/2025

مجھ سے اج دیر بازار میں 13سے 20ہزارکےدرمیان رقم گرگئی ہے,اگرکسی کوملے تودرجہ ذیل نمبر پر اطلاع شکریہ, سلیم خان بیشو پاتراک 03482443681

09/09/2025
Pakistan won the final match against Afghnistan by 75 run,  weldone Pak and good wishes for Afg
07/09/2025

Pakistan won the final match against Afghnistan by 75 run, weldone Pak and good wishes for Afg

05/09/2025

عوام الناس باخبر ہو۔
آج درختوں کی شاخ تراشی کے باعث 4 بجے تک دیر فیڈرز پر بجلی بند رہےگی, پیسکو دیر اعلامیہ

Address

UPPER DIR 27 DEER
Dir Khan
18000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share