30/09/2025
پاکستان سپورٹس تیمرگرہ ایم ڈی ایاز خان میاں عنایت شاہ محیب اللہ محسن علی شاہ میاں رضوان الحق نے تیسرا ابدالی والی بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائینل میچ کا افتتاح کیا ۔ پاکستان سپورٹس تیمرگرہ ایم ڈی ایاز خان نے اپنے طرف سے کمیٹی کے لئے دو عدد والی بال اور نٹ کا اعلان کیا ۔ اور کہاں کہ انشاء اللہ فائینل میں بھرپور تعاون کروں گا ۔