Pakistan Times

  • Home
  • Pakistan Times

Pakistan Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Times, Media/News Company, .

09/08/2025

لوئر دیر لاجبوک کے میاں حضرت حسین کا نہاگ درہ شالگاہ کا دورہ، صدر بامت خیل تنظیم ملک انور زیب خان کے ساتھ خصوصی ملاقات اور تاریخی مقام شالگاہ ڈبہ کا وزن۔۔۔

اظہارتشکروامتنان۔ھم جملہ خاندان حاجی جہان بادشاہ صاحب (شھید) ہمارے اس بہت بڑے سانحہ کوکافی حدتک کم کرنے اور ہمارے ساتھ ا...
09/08/2025

اظہارتشکروامتنان۔
ھم جملہ خاندان حاجی جہان بادشاہ صاحب (شھید) ہمارے اس بہت بڑے سانحہ کوکافی حدتک کم کرنے اور ہمارے ساتھ اس سنگین مرحلہ میں بھرپور تعاون کرنے پرچیف آف آرمی سٹاف سے لیکرکورکمانڈربریگیڈئیرز کرنل اوردیگرارمی سٹاف ممبرزاورضلعی انتظامیہ DPO صاحب DSP صاحب تمام پولیٹیکل انتظامیہ موجودہ و سابقہ MNAs صاحبان MPAs صاحبان انکے فوکل پرسنزاوردیگرسیاسی اور علاقائی مشران صاحبان گرینڈ جرگہ مشران ،تحصیل موجودہ و سابقہ ناظمین تھانہ جاگام کے عملے استاذہ کرام وعلماء کرام کادل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ اداکرتے ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمارے غم کوکم کیا بلکہ ہمارے شہیدکوعزت دیکرہمیں بھرپورحوصلہ دیا
ساتھ ہی ہم مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے تمام جم غفیر کی صورت میں شرکائے جنازہ اوردھڑادھڑ آنے والےشرکائے تعزیت اور سوشل میڈیا کے مختلف ذرائع کے وساطت سے سب اظہار تعزیت کنندہ گان کاتہہ دل سے شکرگزارہیں
آپ سب نے بھرپورمشقت اٹھاکر ہمارے ساتھ ہمدردی کااظہارکیا۔
ساتھ ہی ہم الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کی پرخلوص خدمت کے شکرگزارہیں اور علاقائی تنظیموں اور اہلیان عابدخان کے پرخلوص خدمت گزاری کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتے ہیں
ہم دعاگو ہیں کہ رب کریم ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمارے اس ملک اورتمام اسلامی دنیامیں امن وامان قائم فرمائے اورامن کیلئے قربانی دینے والے شہدائے ملت کی شھادت کو قبول فرمائے آمین ثم آمین
بصدتشکروامتنان ۔ عطاءالرحمان فرزندہ شہید حاجی جہان بادشاہ عابدخان علاقہ نہاگدرہ ضلع دیربالا.

09/08/2025

ماڈرن پبلک سکول اینڈ کالج جاگام میں منعقدہ سکالر شپ ٹیسٹ کے بعد طالب علم شاہد خان کا اظہار خیال۔۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ نہاگ درہ صندل کے حاجی فضل غنی کی اہلیہ، حضرت خان، مناف خان اور  سعداللہ۔کی والدہ انتقال کر گئ...
09/08/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ نہاگ درہ صندل کے حاجی فضل غنی کی اہلیہ، حضرت خان، مناف خان اور سعداللہ۔کی والدہ انتقال کر گئی ہے نماز جنازہ آج 4 بجے صندل نرے کس پرائمری سکول میں ادا کی جاۓ گی۔

08/08/2025

مینڈی کے شوہر ساجد کا وضاحتی بیان fans

08/08/2025

پرنسپل ماڈرن پبلک سکول اینڈ کالج جاگام انجنئیر شہاب خان کا اہم پیغام۔

08/08/2025

دیر بالا نہاگدرہ میں قائم ماڈرن پبلک سکول & کالج جاگام سے براہ راست ، سیرت طیبہ کی درس ہورہی ہے۔۔

کمنٹ کریں کون بہتر؟1ہزار کمنٹ لینے پر جیت ہوگی
07/08/2025

کمنٹ کریں کون بہتر؟1ہزار کمنٹ لینے پر جیت ہوگی

شالگاہ نہاگدرہ سے تعلق رکھنے والے*طارق جمال خان* کوہمدرد فلاحی تنظیم – دبئی ریجن کا صدر منتخب ہونے پردل کی گہرائیوں سے م...
07/08/2025

شالگاہ نہاگدرہ سے تعلق رکھنے والے
*طارق جمال خان* کو
ہمدرد فلاحی تنظیم – دبئی ریجن کا صدر منتخب ہونے پر
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

ہمیں یقین ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں، خلوص نیت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ
اپنے عہدے سے بھرپور انصاف کریں گے
اور تنظیم کو مزید فعال، مؤثر اور مثالی بنائیں گے۔
دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی، استقامت اور اخلاص عطا فرمائے۔
امین

07/08/2025

دیر نہاگ درہ۔ ایڈووکیٹ محمد ظاہر خان کا اہم پریس کانفرنس۔

اناللہ وانا الیہ راجعون.. نہاگ درہ رامبیال سے تعلق رکھنے والے حاجی مختیار علی، گجر خان حاجی گل نذیر اور منتظیر خان کی وا...
07/08/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون.. نہاگ درہ رامبیال سے تعلق رکھنے والے حاجی مختیار علی، گجر خان حاجی گل نذیر اور منتظیر خان کی والدہ جبکہ لقمان پائندہ خیل کی دادی جان اور ناظم عمر واحد خان کی نانی بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہے جس کی نماز جنازہ کل صبح 10.00بجے رامبیال جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

07/08/2025

ناظم ڈاکٹر ملک احسان اللہ خان اہم مسئلے کے بارے پریس کانفرنس کررہے ہیں۔۔۔۔
fans

Address


Telephone

+923409077085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Times:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share