Pakistan Times

  • Home
  • Pakistan Times

Pakistan Times Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Times, Digital creator, .

31/10/2025

مکمین خان کا ہسپتال سے خصوصی پیغام۔۔ اگر کسی کے پاس بھی ان کا کچھ رقم ہو تو براہ کرم ان کے حوالہ کردی ورنہ اگلی ویڈیو میں ان کی طرف سے لکھی گئی لسٹ میں سے نام منظر عام پر لائی جائے گی۔۔۔

31/10/2025

دیر بالا نہاگ درہ رود ویلی سے براہ راست۔۔

الحمداللہ.  آج گورنمنٹ پرائمری سکول کمالے جاگام🌟 کلسٹر نمبر 15 کی شاندار کامیابی! 🌟سرکل صاحب آباد کو کوالیفائی کرلیا ہےآ...
31/10/2025

الحمداللہ. آج گورنمنٹ پرائمری سکول کمالے جاگام🌟 کلسٹر نمبر 15 کی شاندار کامیابی! 🌟سرکل صاحب آباد کو کوالیفائی کرلیا ہے

آج ہونے والے ڈیبیٹس کے مقابلوں میں کلسٹر نمبر 15 نے اپنی بہترین کارکردگی سے کلسٹر نمبر 14 کو 4-0 کے واضح فرق سے شکست دے کر میدان مار لیا! 🏆🔥

👏 مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے باصلاحیت طلبہ و طالبات کو دلی مبارکباد:

🎤 انگلش تقریر: بشریٰ بی بی والد محیب اللہ
🕊️ نعت شریف: صفوان والد محمد مشتاق
📝 سپیلنگ : سبینہ بی بی والد بخت محمد
📚 ڈرائنگ: امیر حمزہ والد محاذاللہ

یہ کامیابی نہ صرف طلبہ کی محنت کا ثمر ہے بلکہ اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ بھی ہے۔ 🌸

الحمد اللہ✨ کلسٹر نمبر 15 نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ محنت، لگن اور ٹیم ورک کامیابی کی کنجی ہیں! 💪
اللہ تعالیٰ ان تمام طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین �

نہاگدرہ سپر لیگ سیزن2 بمقام جاٹگرام کرکٹ گراؤنڈ
31/10/2025

نہاگدرہ سپر لیگ سیزن2 بمقام جاٹگرام کرکٹ گراؤنڈ

ماہانہ 50 لاکھ تنخواہ لینے سے انکار، محمد رضوان دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے جس نے اپنے اصولی موقف پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے ...
31/10/2025

ماہانہ 50 لاکھ تنخواہ لینے سے انکار، محمد رضوان دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے جس نے اپنے اصولی موقف پر سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کردیا

31/10/2025

یوسف خان قوم کا اہم اجلاس سعودی عرب ریاض میں منعقد ہوا جس میں سینکڑوں مسافر بھائیوں نے شرکت کیا۔۔۔ جس میں شیرینگل، الماس، تیمرگرہ، درگئی، پشاور، کارو درہ اور سوار سمیت ملک کے دوسرے اضلاع سے لوگوں نے خصوصی شرکت کیئے۔۔۔

🌹 جاوید… ایک خاموش جدوجہد کی کہانی 🌹تحصیل واڑی کے علاقہ بڈالی سے تعلق رکھنے والا جاوید ایک با صلاحیت، محنتی، با اخلاق او...
30/10/2025

🌹 جاوید… ایک خاموش جدوجہد کی کہانی 🌹

تحصیل واڑی کے علاقہ بڈالی سے تعلق رکھنے والا جاوید ایک با صلاحیت، محنتی، با اخلاق اور خوش مزاج نوجوان ہے۔
گھر کا واحد کفیل… چھوٹوں کا سہارا… ماں باپ کی امید…
واڑی میں ایک موبائل شاپ پر کام کرتا ہے،
جتنی تنخواہ ملتی ہے… وہ خود پر نہیں بلکہ ہر مہینے پشاور علاج کیلئے سفر کر دیتا ہے۔
کیونکہ اس کی ریڑھ کی ہڈی تیزی سے خراب ہو رہی ہے…
ڈاکٹر نے بتایا ہے:
> “سرجری ضروری ہے… ورنہ مستقبل میں وہ چل نہیں سکے گا…”

🥺 کل میں اس سے ملا…
اس کی آنکھوں میں اداسی، چہرے پر تھکن، اور لفظوں میں شکست تھی…
کہنے لگا:
> “بس اب میں نے ہار مان لی ہے… آگے کچھ نہیں کر سکتا…”
یہ سن کر دل ٹوٹ گیا
ایک ایسا جوان جس کے خواب ابھی ادھورے ہیں…
جو اپنے خاندان کیلئے زندہ ہے…
وہ اپنے پاؤں سے محروم ہونے کے قریب ہے 😢
🤲 ہم سب سے اپیل ہے
موجودہ MPA، MNA، تحصیل چیئرمین، فلاحی تنظیمیں، کاروباری شخصیات، اور ہر درد مند دل رکھنے والا انسان
براہِ کرم جاوید کی مدد کریں ۔
یہ وہ وقت ہے جب آپ کا ایک قدم
اس کی زندگی بدل سکتا ہے!
📌 اس کی سرجری کیلئے مالی تعاون کی ضرورت ہے۔
آئیں اس کے ٹوٹتے ہوئے حوصلے کو سہارا دیں…
آئیں ایک گرتے ہوئے انسان کو دوبارہ کھڑا ہونے کا حوصلہ دیں…
شاید اللہ نے جاوید کی امید آپ کے ہاتھوں میں رکھی ہو ✨
اللّٰہ آپ کے ہر قدم کو آسانیاں عطا فرمائے 🤲

📞 ایزی پیسہ نمبر:
0341-5155726
جاوید براہ راست اس کے نام پر
تحریر:حبیب اعزاز
Pakistan Times

دیر بالا، دیر پائین اور باجوڑ سے رضا اللہ خان ایڈووکیٹ خیبرپختونخوا بار کونسل کے مضبوط اور باعزم امیدوار ہیں جو نعرے نہی...
30/10/2025

دیر بالا، دیر پائین اور باجوڑ سے رضا اللہ خان ایڈووکیٹ خیبرپختونخوا بار کونسل کے مضبوط اور باعزم امیدوار ہیں جو نعرے نہیں، عملی وژن رکھتے ہیں۔ ان کا منشور وکلا کی عزت، شفافیت اور ادارہ جاتی اصلاح پر مبنی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ وکلا برادری کو صرف نمائندگی نہیں، ایک مضبوط سمت کی ضرورت ہے۔ ان کی جدوجہد آئین کی بالادستی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے ہے۔ آئیے، ووٹ دیں اتحاد، وقار اور انصاف کی بحالی کے لیے....
کاپی۔۔ اعتصام خان۔۔

30/10/2025

دیر بالا۔۔ ہائیر سیکنڈری سکول نہاگ نے سلطان خیل سیڑئ ہائی سکول کو شکست دے کر زون بی کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔۔ اختتامی تقریب سے واڑی زون بی کے انچارج ڈاکٹر سلطان زیب خان کے انتہائی اہم اور مفید گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔۔۔ ڈاکٹر سلطان زیب خان نے نہاگ ہائیر سیکنڈری سکول کے فاتح کپتان ذیشان کو ٹرافی پیش کردی۔۔

30/10/2025

نہاگ نے فائنل اپنے نام کرلیا ۔۔

🏏 انڈر 18 کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان 🏏📍 مقام: بانڈئی کرکٹ گراؤنڈ🕓 وقت: جمعہ نماز کے بعد (وقت کی پابندی لازمی ہے)تمام ٹیموں ک...
30/10/2025

🏏 انڈر 18 کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان 🏏

📍 مقام: بانڈئی کرکٹ گراؤنڈ
🕓 وقت: جمعہ نماز کے بعد (وقت کی پابندی لازمی ہے)

تمام ٹیموں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انڈر 18 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
شرکت کے لیے درج ذیل اصول و ضوابط کی پابندی لازمی ہوگی:

✅ شرائط:

صرف 18 سال سے کم عمر کے کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔

وقت کی پابندی ہر ٹیم کے لیے ضروری ہے۔

غیر اخلاقی رویے یا قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

انٹری فیس: 500 روپے
(انٹری میچ سے پہلے لازمی جمع کروانی ہوگی، بصورتِ دیگر ٹیم کو ٹورنامنٹ سے خارج کر دیا جائے گا۔)

انٹری فیس ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروائیں۔

👥 آرگنائزر کمیٹی:

امجد علی
03000577640
03707616796

عابد اللہ زیب

حیات یوسفزئی

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔نہاگ درہ سانکوڑ کس سے تعلق رکھنے والےہر دلعزیز شخصیت، قومی مشر، بزرگ، بااخلاق اور باوقار ...
30/10/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔۔۔نہاگ درہ سانکوڑ کس سے تعلق رکھنے والےہر دلعزیز شخصیت، قومی مشر، بزرگ، بااخلاق اور باوقار انسان حاجی پاس محمد خان صاحب وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج 11 بجے سانکوڑ کس میں ادا کی جائے گی حاجی صاحب کی وفات ایک ناقابلِ تلافی دینی، قومی اور سماجی نقصان ہے.

ان کی نرم گفتاری، اعلیٰ اخلاق، سادگی، دیانت اور خلوص اُن کی پہچان تھی۔ وہ ہر چھوٹے بڑے سے محبت اور عزت سے پیش آتے، ان کا وجود علاقے کے لیے ایک سایۂ عاطفت تھا۔ ان جیسی *باوقار اور خالص شخصیات صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں*۔

ہم واقعی ایک عظیم شخصیت، ناصح و مصلح اور مشفق مقتدی سے محروم ہوگئے۔
*اللّٰہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین*

Address


Telephone

+923409077085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Times:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share