Zee shorts

Zee shorts This is Zeeshan Ahmad
Work as Content creator, Blogger, SEO, Guest posting,

In kumrat valley jaz banda
05/08/2025

In kumrat valley jaz banda

In kumrat valley  #
05/08/2025

In kumrat valley #

10/07/2025
07/07/2025
24/06/2025
‏غزہ 💔یا رب 😢💔ہمارے افطار کے برعکس،غزہ میں افطار کچھ اور ہوتا ہے، زمین دسترخوان سے بھری ہونے کے بجائے خون سے ابل رہی ہوت...
25/03/2025

‏غزہ 💔
یا رب 😢💔

ہمارے افطار کے برعکس،
غزہ میں افطار کچھ اور ہوتا ہے، زمین دسترخوان سے بھری ہونے کے بجائے خون سے ابل رہی ہوتی ہے، اور افق کو بھرنے والی واحد آواز اذان نہیں بلکہ دھماکوں کی آواز ہوتی ہے۔

امریکی گولے اور اسرائیلی بمباری کسی بچے، ماں یا باپ کے درمیان فرق نہیں کرتی۔
غزہ میں افطاری سحری میں کسی کے ماں باپ تو کسی کے بچے قربان ہوتے ہیں اور باقی دنیا کے مسلمان اپنے گھروں میں سکون سے افطاری سحری میں مصروف ہوتے ہیں۔
پر سوز , چیخ و پکار والی دعا تو کر ہی سکتے غزہ کے مسلمانوں کے لیئے

25/03/2025

غـــزہ سے ہمارے ایک صحافی بھائی کا اُمــتِ اســلامیہ کے نام آخری پیغام ۔۔
شـہـیـد تم سے یہ کہہ رہے ہیں
لــہو ہمارا بھلا نہ دینا
ہم فرض اپنا نِبھا چلے ہیں
تم فرض اپنا بھلا نہ دینا

Address

Street Kass
Dir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee shorts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share