14/11/2025
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
دل رنجیدہ ہے۔۔آنکھیں نم ہیں۔
دیر لوئر سیار کا نوجوان نصیر محمود جو روزی روٹی کی تلاش میں اپنے گھر، اپنے بچوں اور والدین سے دور سعودی عرب گیا تھا۔آج محنت مزدوری کے دوران چت سے گر کر دنیا سے رخصت ہوگیا۔
ایک باپ کا سہارا، ایک ماں کی امید، ایک بہن کا مان… آج سب کچھ ٹوٹ گیا۔
جن ہاتھوں نے گھر کے چولہے جلانے تھے، وہ ہاتھ مٹی تلے سو گئے۔ 💔
اللہ پاک مرحوم کی لغزشیں معاف فرمائے، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور اہلِ خانہ کے دلوں کو صبر دے۔آمین 🤲