25/12/2025
"دس سال کا طویل ساتھ،"
"نہ کوئی رنجش، نہ کوئی جھگڑا،"
"اور نہ ہی کبھی لہجے میں تلخی آئی۔"
"حضر ہو یا سفر، ہر حال میں ہم قدم رہے،"
"خدا گواہ ہے، بڑی بے مثال محبت تھی۔"
"مولانا صاحب! اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔"
دانش