05/07/2025
خال رباط میدان جندول اور تمام دیر لوئر میں لوڈ شیڈنگ کا مستقل حل۔
کوٹو ہاییڈل پاور پراجیکٹ کے بجلی دیر لوئر کو دی جائے گولن گول پراجیکٹ چترال کی بجلی چترال کو مل سکتی ہے تو دیر کی بجلی بھی دیر کو ملنا دیرکاقانونی حق بنتا ہے۔
قوم ایک آواز ہو کر آپنا حق حاصل کرے*
اور یہ پوسٹ آگئے شیئر کریں تاکہ ہر کسی کو پتہ چل سکیں۔