Dir HD News

Dir HD News HD chanel for news

08/12/2023
دیر اپر سے تعلق رکھنے والا وسیم سجاد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔وسیم سجاد عمران خان کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جارہ...
25/05/2022

دیر اپر سے تعلق رکھنے والا وسیم سجاد کو پولیس نے حراست میں لے لیا ۔وسیم سجاد عمران خان کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جارہے تھے

پاکستان میں کہی پر بھی چاند نظر نہیں آیا اس لئے عید 3 مئی 2022 کو ہوگا چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدال...
01/05/2022

پاکستان میں کہی پر بھی چاند نظر نہیں آیا اس لئے عید 3 مئی 2022 کو ہوگا
چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخیر آزاد کا اعلان

مرکزی رویت ہلال کیمٹی کا اجلاس جاری.
01/05/2022

مرکزی رویت ہلال کیمٹی کا اجلاس جاری.

دیر اپر میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ہے۔طویل لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے عوام پریشان ہیں۔اعلی حکم چپ چاپ ہے۔
01/05/2022

دیر اپر میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب ہے۔طویل لوڈ شیڈنگ کے وجہ سے عوام پریشان ہیں۔اعلی حکم چپ چاپ ہے۔

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
30/04/2022

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔

29/04/2022

پی ٹی آئی والوں نے آج ثابت کیا کہ انہوں نے عشق عمران میں عشق محمد ﷺ ہارا

آہ مسجد نبوی ﷺ 😭

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودیہ عرب روانہ۔ بلاول بھٹو زرداری، مفتاح اسماعیل، نوبزادہ شاہزین بگٹی، مری...
28/04/2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودیہ عرب روانہ۔

بلاول بھٹو زرداری، مفتاح اسماعیل، نوبزادہ شاہزین بگٹی، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، چوہدری سالک حسین، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، محسن داوڑ بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ۔

24/04/2022

عمران خان ایک ابھرتا ہوا شیطان 😈
سنۓ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم 1992

23/04/2022

ویلج کونسل دوبندو۔
چئیرمین یوتھ ایم پی ایز فرمان اللّٰہ خان سابقہ نامزد امیدوار برائے جنرل کونسلر نے پسماندہ علاقہ دوبندو میں اپنے طرف سے علاقہ دوبندو میں 53 یتیم اور لاچار بچوں میں عید الفطر کے تحائف تقسیم کئیں.
ویلڈن ۔فرمان اللّٰہ خان صاحب

Address

Dir
18500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir HD News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dir HD News:

Share