NDS News

NDS News Always Follow Trustworthy

16/02/2026
17 فروری بروز منگل پاکستانی وقت کے مطابق  شام 5 بج کر 3 منٹ پر (5:03)پر رمضان  المبارک کے نئے چاند کی پیدائش ہوگی،تاھم س...
15/02/2026

17 فروری بروز منگل پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 3 منٹ پر (5:03)پر رمضان المبارک کے نئے چاند کی پیدائش ہوگی،تاھم سورج سے تقریبا ساڑھے تین منٹ پہلے غروب ہو جائے گا جس کی بنا پر سعودیہ عربیہ سمیت تقریبا دنیا کے کسی بھی ملک میں چاند نظر آنا ممکن نہ ہوگا،
البتہ 18 فروری بروز بدھ شام کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر زیادہ ہوگی ، دیگر احوال بھی کامل ہوں گے،اور غروب آفتاب کے بعد تقریبا پورے ایک گھنٹے تک افق پر کھڑا رہے گا،اور ہر عام وخاص کو کھلی آنکھ سے دیکھائی دے گا
یو امید کی جاسکتی ہے کہ ان شاء اللہ 19 فروری بروز جمعرات کل اسلامی دنیا میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا،
جاری کردہ: دار الافتاء وشعبہ فلکیات جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور

سبحان اللہ
15/02/2026

سبحان اللہ

15/02/2026

S.w.A

سوک سوک تلئ
14/02/2026

سوک سوک تلئ

14/02/2026

آئی ایس ایف سرحد یونیورسٹی پشاور کے طلباء صوابی دھرنے میں پہنچنے کے لے لئے یونیورسٹی سے نکل آئے۔

مکہ مکرمہ ٹو مدینہ منورہ سٹیلائٹ جھلکیاں
09/02/2026

مکہ مکرمہ ٹو مدینہ منورہ سٹیلائٹ جھلکیاں

04/11/2025

Home 🔝 today weather ☁️

ضروری اعلان انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہایوب خان سابقہ چیر مین/ شاہ ایوب خان / ڈاکٹر عبدالوھاب کے م...
17/10/2025

ضروری اعلان
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ایوب خان سابقہ چیر مین/ شاہ ایوب خان / ڈاکٹر عبدالوھاب کے محترم والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ بمقام ماتاڑ / بوڑو مقبرہ مورخہ 18 اکتوبر بروز ہفتہ بوقت صبح 11:30 بجے ادا کی جائے گی۔
تمام احباب و عزیز و اقارب سے شرکتِ جنازہ کی درخواست ہے

19/09/2025

ایک بار پھر پاکستان سر آنکھوں

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NDS News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share