
14/09/2025
افسوسناک خبر
گاؤں دسلوڑ سے تعلق رکھنے والے مشرف امیر صاحب انتقال کرگئے مرحوم میاں حاجی صابر رحمان ، میاں خائستہ رحمان کے بھائی جبکہ میاں عامر رحمان ، میاں ظاہر رحمان ، میاں حنیف خان کے والد محترم تھے اور میاں محمد ہمایوں ایڈوکیٹ کے چچا زاد بھائی تھے۔مرحوم میاں قاسم شاہ،فاروق شاہ کے چچا تھے۔ جس کی نماز جنازہ آج 3 بجے دسلوڑ جناہ زگاہ میں ادا کی جائیگی ۔۔۔۔