GPS Bishgram Kot Maidan

GPS Bishgram Kot Maidan This is the official page of GPS Bishgram Kot Maidan, which will share necessary and related informations

31/12/2024
10/11/2024

السلام علیکم!
ادارہ ھذا کل سے معمول کے مطابق کھلا رہے گا ، انشاء اللہ
تمام والدین نوٹ فرمائیں !

02/07/2024

ادارہ ھذا کے طلباء کے والدین/سرپرستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بچوں کو چھٹیوں کا کام دیا گیا ہے۔ برائے مہربانی اپنے بچوں کو تاکید کریں کہ وہ دیا گیا کام بتدریج 31 جولائی تک مکمل کریں۔

- **اپنے بچوں پر نظر رکھیں:** یقینی بنائیں کہ بچے اپنی پڑھائی میں سنجیدہ ہیں اور اپنے وقت کا درست استعمال کر رہے ہیں۔
- **ٹائم ٹیبل بنائیں:** بچوں کے لئے ایک روزانہ ٹائم ٹیبل ترتیب دیں تاکہ ان کی سرگرمیاں منظم ہوں اور وہ وقت ضائع نہ کریں۔
- **فضول گھومنے پھرنے سے بچائیں:** بچوں کو غیر ضروری گھومنے پھرنے سے سختی کے ساتھ منع کریں۔
- **موسم گرما کی احتیاطی تدابیر:** گرمی کے موسم میں بچوں کو زیادہ پانی پینے کی عادت ڈالیں اور انہیں دھوپ سے بچائیں۔

والدین سے التماس ہے کہ وہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں فعال کردار ادا کریں کیونکہ بچوں کی بہترین نشوونما میں والدین کا کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ آپ کی محنت اور توجہ سے ہم ایک پرامن، تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں۔

شکریہ!

29/02/2024

ادارہ ھذا کل بروز جمعہ یکم مارچ 2024 کو موسم سرما کے تعطیلات کے بعد کھلے گا-- 8:30 پر سکول حاضری ہوگی۔۔ تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بناٸیں۔

23/12/2023

۔

محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دے
والدین چھٹیوں میں بچوں کے ھوم ورک پر خصوصی توجہ دے۔
بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی زمہ داری ہے۔
اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے۔۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل پورے سال کا اعادہ ہوتا ہے۔اس سے بچے اپنے آپ کو امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں۔تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔
چھٹیوں کا کام دینےکا اہم ترین مقصد بچوں کو منفی سرگرمیوں سے بھی روکنا ہے
تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔
چھٹیوں کاکام نہ کرنے پر صرف طلبہ زمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے زمہ دار ہیں_
شکریہ

24/09/2023

یکم اکتوبر سے سکول ٹائمنگ تبدیل: یکم اکتوبر 2023 سے 31 مارچ 2024 تک ٹائمنگ شیڈول یہ ہوگا:
مڈل, ہائی سکولز و ہائیر سیکنڈری سکولز 8:15 سے 2:20،
پرائمری سکولز 8:30 سے 1:35۔
بروز جمعہ 5 پیریڈز بعد چھٹی۔

The Blessings of Allah,
10/09/2023

The Blessings of Allah,

26/08/2023
02/07/2023

Thirsty Crow Story,

21/06/2023

ڈینگی سے کیسے بچا جائے۔
روم کولر کا استعمال کم کریں اور اس میں کھڑا پانی فوری طور پر خشک کر دیا جائے۔ آرائشی گملوں، گاڑی کے خراب ٹائر، پارکس یا چھتوں پر کسی بھی برتن وغیرہ میں پانی نہ کھڑا ہونے دیا جائے۔

بارش کا پانی کسی بھی جگہ جمع نہ ہونے دیا جائے جبکہ ایئرکنڈیشنر سے خارج ہونے والے پانی کی نکاسی کا مناسب بندوبست کیا جائے

Address

Bishgram Kot
Dir

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 13:00

Telephone

+923068520668

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Bishgram Kot Maidan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category