Dir Digital

Dir Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Digital, Media/News Company, The Mall of Dir, 1st floor, Dir City, Upper Dir, Dir.

دیر ڈیجیٹل سوشل میڈیا نیوز چینل ہے جو علاقائی, مقامی خبروں, ایونٹس, تشہیری پروگرامات, اشتہارات, علاقائی مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
آپ ان سب پروگرامات کی کوریج کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں۔ رابطہ نمبر:03700963747 . واٹس اپ نمبر:03160963747

دیر بالا کے محکمہ ایجوکیشن مردانہ میں چوکیدار پوسٹ پر بھرتی کے لیے شیڈول جاری کیا گیا ہے۔امیدواران اپنے اپنے تحصیل کے ان...
01/09/2026

دیر بالا کے محکمہ ایجوکیشن مردانہ میں چوکیدار پوسٹ پر بھرتی کے لیے شیڈول جاری کیا گیا ہے۔
امیدواران اپنے اپنے تحصیل کے انٹرویو تاریخ نوٹ کر لے۔۔۔

31/08/2026

بتایا جارہا ہے کہ یہ بچہ ایک ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا ہے اور اب پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج ہے۔
اس وقت اس کے ساتھ کوئی رشتہ دار نہیں ہے یہ اکیلا ہے۔ یہ بتایا جارہا ہے کہ ہوسکتا ہے اس کا تعلق دیر بالا کے کسی علاقے سے ہو اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو برائے مہربانی اس کے والدین یا کسی اور رشتہ دار کو اطلاع دے دیں۔۔۔

25اور 26 اگست کے درمیان ایک ٹرک سے خال اور چکیاتن کے درمیان کہیں کاٹن گر گیا ہے جس میں قیمتی سامان تھا اگر کسی کو ملا ہو...
31/08/2026

25اور 26 اگست کے درمیان ایک ٹرک سے خال اور چکیاتن کے درمیان کہیں کاٹن گر گیا ہے جس میں قیمتی سامان تھا اگر کسی کو ملا ہو یا مل جائے تو براہ مہربانی اس نمبر پر رابطہ کیجیے۔

‪ 03089033723

31/08/2026

دیر شہر سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا۔ گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔

30/08/2026

دیر شہر میں فوڈاسٹریٹ نزد دیر اسپورٹس کمپلیکس میں طوطی چکن بریانی کے دوسرے برانچ کا افتتاح کر دیا گیا۔
اب آپ کو طوطی چکن بریانی کے علاوہ ایک بہترین لوکیشن میں کھانے کے دیگر ذائقہ دار اور مختلف اقسام ملے گے۔

دیر کے عوام پر واپڈا کے طرف سے نیا عذاب PDC۔ چکیاتن گریڈ اسٹیشن حکام پہلے کہتے تھے کہ پی ڈی سی دن میں صرف ایک دفعہ ایک گ...
29/08/2026

دیر کے عوام پر واپڈا کے طرف سے نیا عذاب PDC۔ چکیاتن گریڈ اسٹیشن حکام پہلے کہتے تھے کہ پی ڈی سی دن میں صرف ایک دفعہ ایک گھنٹہ کے لیے ہوتا ہے تاہم اب تو ہر دوسرے گھنٹے بعد پی ڈی سی ہوتا ہے اور دوسرا گھنٹہ شیڈول لوڈشیڈنگ کا ہوتا ہے۔ مطلب دن میں بجلی بندش پندرہ گھنٹوں سے بیس گھنٹوں تک پہنچ گیا۔ آخر PDC کے لیے صرف دیر بالا رہ گیا باقی ملک میں خیرخیریت؟ اور یا یہ صرف عوام کو عذاب میں مبتلا کرنے کا ایک نیا طریقہ واردات ہے؟ دیر بالا سےمنتخب قیادت اور انتظامیہ کی خاموشی بھی معنی خیز ہے۔۔۔۔

وقت بدلا، ٹیکنالوجی آئی، ترجیحات بدل گئے، انداز بدل گیا، دوستیاں نئے ترجیحات میں ڈھل گئے،،، کیا اب یہ بھی اے آئی کے محتا...
29/08/2026

وقت بدلا، ٹیکنالوجی آئی، ترجیحات بدل گئے، انداز بدل گیا، دوستیاں نئے ترجیحات میں ڈھل گئے،،، کیا اب یہ بھی اے آئی کے محتاج ہوں گے۔۔۔۔
بہرحال تمام دوستوں کو بندہ ناچیز کے طرف سے صبح بخیر۔۔۔

26/08/2026

دوبندو چیک پوسٹ بلڈنگ کو رات “آگ” لگاکر جلادیا گیا-

26/08/2026

نیوز الرٹ
رات کو دوبند پولیس چیک پوسٹ کے بلڈنگ کو آگ لگا کر جلا دیا گیا،، چیک پوسٹ خالی ہونے کی وجہ سے جانی نقصان نہیں ہوا،،ذرائع

25/08/2026

ہفتے یا کم از کم مہینے میں ایک آدھ دفعہ دوستوں کے ساتھ کسی ایسی جگہ ضرور جایا کریں جہاں مکمل سکون ہو موبائل اور نیٹ ورک کو بند کیا کریں تاکہ اس سے آپ کا وقت پُرسکون گزر سکے۔
ایسا کرنے سے آپ دوبارہ اپنے پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے لیے تازہ دم ہوجائیں گے۔۔۔۔۔

Address

The Mall Of Dir, 1st Floor, Dir City, Upper Dir
Dir
18000

Telephone

+923479629115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share