Apna Dir News

Apna Dir News اپنا دیر نیوز ضلع دیر ملاکنڈ ڈویژن میں تعلیم وصحت کیلئے کام , ٹوارزم کی پروموشن سمیت آمن و خوشحالی اور کلائیمٹ چینج کیلئے کام کرنا مقصود ہے۔

ضروری اعلانوہ امیدوار جو ضلع مردان، بٹ خیلہ ملاکنڈ، ہری پور اور دیر اپر کے میڈیکل آفیسر ( فکسڈ پے) انٹرویو کیلئے شارٹ لس...
27/07/2025

ضروری اعلان
وہ امیدوار جو ضلع مردان، بٹ خیلہ ملاکنڈ، ہری پور اور دیر اپر کے میڈیکل آفیسر ( فکسڈ پے) انٹرویو کیلئے شارٹ لسٹ ہوچکے ہیں وہ اپنا انٹرویو کال لیٹر اس لنک سے ڈاون لوڈ کرواسکتے ہیں۔
نوٹ: جن امیدواروں کو ریکارڈ ناٹ فاونڈ کا میسج آتا ہے وہ امیدوار انٹرویو کے اگلے سیشن کا انتظار کریں۔

26/07/2025

اے زور لگا کر چڑھ ,,سیاحتی مقام کوٹی بستو ٹاپ دیر

ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم و دہم ,میٹرک رزلٹ 30 جولائی کو اعلان کیا جائیگا۔۔۔۔
25/07/2025

ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام جماعت نہم و دہم ,میٹرک رزلٹ 30 جولائی کو اعلان کیا جائیگا۔۔۔۔

ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں۔چکیاتن کے مقام پر مین  دیر ,پشاور سڑک پر مویشی  مویشی منڈی سجانا گاڑیوں ,سیاحوں اور مسافروں کو شد...
23/07/2025

ضلعی انتظامیہ نوٹس لیں۔
چکیاتن کے مقام پر مین دیر ,پشاور سڑک پر مویشی مویشی منڈی سجانا گاڑیوں ,سیاحوں اور مسافروں کو شدید مشکلات کے ساتھ حادثات کا خدشہ رہتا ہے, ،لہذا ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے اسے مین روڈ سے ہٹاکر کسی اور موزوں جگہ کا انتخاب کریں۔تاکہ شہری اپنا سفر آزادنہ اور بیو پاری اپنا کاروبار و رزق حلال بھی بہتر طور کر سکیں۔

23/07/2025

آلئی ھلکہ بھائی ھغہ شی خو پرے ماتے شوے۔
سیلابی صورتحال میں انسانوں کو نکالنے ڈرون لائے گئے,, لیکن پھر یکدم ھغہ پرے خو ماتے شوے یعنی ڈرون ٹوٹ گئے۔۔اقدام اچھا ہے لیکن ڈرون معیاری ہونی چاہئے کیونکہ تو لوکل مال لگتا ہے۔ اگر پیسہ بھی خرچ ہو,اور کام بھی نہ کررہا ہو, تو ,,,

23/07/2025

ایکسئین واپڈا / پیسکو اکرام اللہ کے ساتھ طویل بجلی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات کے بارے میں انٹروہو دیکھئےگا۔

゚ ゚

جدید ٹیکنالوجی، فوری ریسپانس — خیبرپختونخوا حکومت ہمہ وقت تیاروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 ...
22/07/2025

جدید ٹیکنالوجی، فوری ریسپانس — خیبرپختونخوا حکومت ہمہ وقت تیار

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو 1122 کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے جدید ڈرونز کے ذریعے فرضی مشقیں

وزنی سامان اٹھانے کی صلاحیت
تکنیکی آزمائشوں میں کامیابی
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کی بھرپور تیاری

یہ اقدامات مون سون سیزن میں عوامی تحفظ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کے ویژن اور بروقت ایکشن کا عملی ثبوت ہیں۔

゚ ゚

22/07/2025

آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین دیر ڈویژن کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مکمل کام چھوڑ ہڑتال اور ڈی سی آفس تک مارچ, واپڈا حکام نے مطالبات نہ کئے تومزید سخت احتجاج پر مجبور ہونگے, ہائیڈرو ورکرز یونین چیرمین عزیزاللہ کا خطاب

゚ ゚

انا للہ وانا الیہ راجعون  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرمان اللہ ، رومان اللہ اور عاصم اللہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئے ہیں۔ نم...
22/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرمان اللہ ، رومان اللہ اور عاصم اللہ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئے ہیں۔
نماز جنازہ آج بروز منگل 22جولائی ڈھائی بجے، کوٹ
کو شاہ تیمرگرہ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے۔

21/07/2025

پولیس تھانہ دیر بالمقابل پلاسٹک سے بھر پور مختلف ہر قسم کی آئٹم کا سیل جاری ہے, ہر چھوٹا ,بڑا آئٹم صرف 130 روپے میں دستیاب ہیں۔ مالک دکان عثمان

21/07/2025

کل سے دیر سب ڈویژن میں بجلی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک شیڈول بڑھایاگیا,, دیر,براول,شرینگل,پناکوٹ,
فیڈرز , پیسکو

21/07/2025

گورنر ہاؤس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینے کا معاملہ
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا ممبران کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
۔ آئین کا آرٹیکل 65 ممبران اسمبلی سے حلف اسمبلی ہاؤس میں لینے کا کہتا ہے، آفتاب عالم

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Dir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share