𝘿𝙄𝙍 𝙋𝙊𝙄𝙉𝙏 𝙉𝙀𝙒𝙎

𝘿𝙄𝙍 𝙋𝙊𝙄𝙉𝙏 𝙉𝙀𝙒𝙎 Social worker standing with the poor, striving to uncover and correct society’s flaws.

08/10/2025

علی آمین گنڈاپور وزیر اعلیٰ ہاؤس چھوڑ کر آپنے گھر روانہ

27/09/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول خرؤ میں اس وقت 300 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان کے لئے صرف 2 اساتذہ تعینات ہیں۔یہ صورتحال نہ صرف تعلیمی معیار کو متاثر کرتی ہے بلکہ ہمارے بچوں کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان ہے۔300 سے زیادہ طلباء کے لئے صرف 2 اساتذہ۔۔۔ کیا یہ انصاف ہے؟ہم سب کو آواز بلند کرنی ہوگی تاکہ ہمارے بچوں کو بہتر تعلیمی سہولتیں اور اساتذہ فراہم کیے جا سکیں۔تعلیم سب کا حق ہے، اور اس حق کو پورا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
𝘿 𝙋 𝙉.
Yasar Smandar

21/09/2025

Scholarship Test

18/09/2025

𝖲𝖼𝗁𝗈𝗅𝖺𝗋𝗌𝗁𝗂𝗉 𝖳𝖾𝗌𝗍 | 𝖮𝗇 | 21 𝖲𝖾𝗉𝗍𝖾𝗆𝖻𝖾𝗋 2025 | 𝖲𝗎𝗇𝖽𝖺𝗒 | 10 𝖠𝗆
𝖢𝗈𝗇𝗍𝖺𝖼𝗍 𝖥𝗈𝗋 𝖬𝗈𝗋𝖾 03049281312

11/09/2025

گوالدئ بیشو غواریجو بیلہ میں جماعت اسلامی الخدمت فاؤنڈیشن کا منظور شدہ پل کا افتتاح ۔
𝘿 𝙋 𝙉

08/09/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون
قومی مشر شیخ القران مولانا گل نور شاہ صاحبؒ کی نمازِ جنازہ

02/09/2025

سیرت النبی ﷺ سیمینار
اپر دیر میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس دیر بالا اور دیر ماڈل کالج کے تعاون سے دیر ماڈل کالج آف نرسنگ میں سیرتِ نبوی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
District Youth Office-Dir Upper
Directorate of Youth Affairs KP
𝘿 𝙋 𝙉

شاہی کوٹ ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ 𝘿 𝙋 𝙉
29/08/2025

شاہی کوٹ ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
𝘿 𝙋 𝙉

25/08/2025

اپر دیر ہاتن درہ باغ کلے سے تعلق رکھنے والا بہادر جوان وطن کی حفاظت کرتے ہوئے دہشتگردوں کے مقابلے میں جامِ شہادت نوش کرگیا۔ شہید کی نمازِ جنازہ پولیس لائن دیر میں ادا کی گئی، جہاں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔
𝘿 𝙋 𝙉

21/08/2025

دیر بالا کی پہچان
ایک ہونہار اور باصلاحیت جوان نے اپنی محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر ریموٹ کنٹرول ہوائی جہاز تیار کیا ۔اس شاندار کارنامے کی نمائش دیر اسٹیڈیم میں کی گئی، جہاں عوام نے بھرپور دلچسپی اور پذیرائی کا اظہار کیا۔
آئیے! اس ہونہار جوان کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ یہ دنیا بھر میں پاکستان اور دیر بالا کا نام روشن کریں۔ 🇵🇰💚
𝘿 𝙋 𝙉

15/08/2025

ستوری د دیر ٹیلنٹ اوارڈ شو
تفصیل وڈیوں میں

13/08/2025

📢 ADMISSION OPEN 💊🩺
✨ "تعلیم کے ساتھ ہنر، خدمت کے ساتھ عزت" ✨
🏫 دیر پیرامیڈیکل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز
رجسٹرڈ مع: FPMA, PN&MC, FBISE, Pharmacy Council, Health Foundation KPK, Malakand & TTB Board

🎯 پروگرامز:

F.Sc Medical | Engineering | Computer Science

F.Sc Nursing (PN&MC Approved)

Medical Technologies: Dental, Lab, Surgical, Radiology, Ophthalmology, Physiotherapy, Dispensing, Cardiology

Two Years Nursing (LHV, CMW)

Pharmacy Technician (Cat-B)

Paramedical Diplomas (Surgical, Dental, Lab, Radiology, etc.)

Ultrasound Courses (1 سال / 3 ماہ)

📌 اہلیت: میٹرک سائنس / آرٹس

💖 گرلز کیلئے علیحدہ کیمپس | 🚫 نو کو ایجوکیشن
📞 0304-9281312
📍 نزد بوائز گورنمنٹ ڈگری کالج

Address

Dir

Telephone

+923469730325

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘿𝙄𝙍 𝙋𝙊𝙄𝙉𝙏 𝙉𝙀𝙒𝙎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share