Safi Umar Yousafzaɪ

Safi Umar Yousafzaɪ وتُعِزُّ مَن تَشاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشاءُ
جس کو رب اٹھا دے، اسے کوئی گرا نہیں سکتا
♥️

#الحمدللہ۔

03/03/2026

عمران خان کے لئے دعا کرائیے گئے

28/02/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ایران نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ٹارگٹ کردیا میزائل داغ دیے 🔥

15/02/2026

یو Tarafتہ جوانی مسافری او پہ بی ددرئی سرہ مرگ افسوس پختنو م

30/08/2025

آپ عمران خان کے محبت میں کب سے گرفتار ہیں
میں تو 2013 سے
👊❤️👊

13/08/2025

باجوڑ میں ایک گھر پر توپ کی گولی گیرنے سے ایک ماں کی صرف دو پاؤں بچ گئے ہیں
باقی جسم••۰💔😭

27/07/2025

گولی کے بدلے گولی اور اسلحہ اُٹھانے کے بغیر اَمن ناممکن ہے اور 5 اگست کا دن بھی سب قبائل کیلئے نکلنے کا بہترین موقع ہے
🔥🚨✊

ا سر ا ئیلی کہتے ہیں جنگلی😾بلیاں کہاں سے آگئی میں نے کہا جہاں سے ابابیل آئے 📿☝🏻
28/03/2025

ا سر ا ئیلی کہتے ہیں جنگلی😾بلیاں کہاں سے آگئی میں نے کہا جہاں سے ابابیل آئے 📿☝🏻

02/01/2025

افسوسناک خبر، لوئر دیر خال مدرسہ میں بھائی اور بہن کی فراغت کی خوشی میں ماں کو دل کا دورہ.
Moor❣️

14/08/2024

80 ہزار لوگ شہید، 50 ہزار لوگ لا پتہ ، لاکہوں پختون بچے یتیم ،ہزاروں گھر برباد ، تو پھر 14 اگست منانا اپنے یتیموں شہیدوں سے غداری ہے 🙏🏻💔

میں ایک دفعہ پھر سے واضح کر دوں کہ یہ ڈرون حملہ ہوا ہے لیکن جس طرح پچھلے سال مارچ میں علاقہ زنگاڑہ میں ہوئے ڈرون حملے کو...
15/05/2024

میں ایک دفعہ پھر سے واضح کر دوں کہ یہ ڈرون حملہ ہوا ہے لیکن جس طرح پچھلے سال مارچ میں علاقہ زنگاڑہ میں ہوئے ڈرون حملے کو مارٹر حملہ قرار دیا گیا، اسطرح اب اسکو IED دھماکہ بنایا جا رہا ہے۔ مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ اس طرح معاملے کو کیوں چھپانے اور جھوٹلانے کی کوشش ہوتی ہے جوکے اب اب ایک ناکام کوشش ہے۔ کتنا اور جھوٹ بولیں گے، ایک دن پہلے گیا ہویا خاندان رات کے 4 بجے کیا IED کا شکار ہوا؟ افسوس، کیا انکے خود کے بچے نہیں کہ ایسا کہا جا رہا ہے؟

Address

Dir
18200

Telephone

+923034415057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safi Umar Yousafzaɪ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safi Umar Yousafzaɪ:

Share