
08/08/2025
مسافر پریمیئر لیگ (سعودی عرب)
آج سعودی عرب ریاض میں فائنل ٹاکرہ کمرٹال سپر سٹار اور الخلیج سٹار لقمانبانڈہ کے درمیان کھیلا گیا-
جو کہ کمرٹال سپر سٹار نے ٹائٹل اپنے نام کردیا ..!!
کپتان قاری لطیف اللّٰه کو مسافر پریمیئر لیگ سعودی عرب
کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں-
یہ کامیابی آپ کی محنت، جذبے اور شاندار ٹیم سپرٹ کا نتیجہ ہے۔
ہمیں آپ پر فخر ہے آپ کھلاڑیوں نے گاؤں کا نام فخر سے بلند کیا 🔥🏏
#
Kamar Tall Gulluna کمرٹال گلونه