Kamar Tall Views

Kamar Tall Views Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamar Tall Views, Media/News Company, Dir.

خپل ورور ته‌ تسلي ....يو يتيمه لور 😢😢دا یواځې یوه لور ده — یتیمه شوې، خو بیا هم خپل مات شوی ورور تہ تسلي ورکوي--- تصور و...
11/07/2025

خپل ورور ته‌ تسلي ....يو يتيمه لور 😢😢
دا یواځې یوه لور ده — یتیمه شوې، خو بیا هم خپل مات شوی ورور تہ تسلي ورکوي--- تصور وکړئ، د خانزیب صیب لور اوس بې وسه او بې سرپناه پاتې ده...
که دا درد ستاسو زړه ونه خوځوي، نو بیا خپل انسانیت باندې شرم وکړئ.... زه خو بےاختياره ژاړم 💔

10/07/2025

انا للّٰه وانا الیه راجعون 💔😭
آمن کا داعی مولانا خانزیب صاحب نامعلوم آفراد کی فائرنگ سے شہید ہوگیے-
الله درجات بلند فرمائے- آمین

07/07/2025

Masha Allah 🌺💓🙌 Our Pride!

ناروا لوڈ شیڈنگ نامنظور
07/07/2025

ناروا لوڈ شیڈنگ نامنظور

انا لله وانا الیه راجعون 💔😭
07/07/2025

انا لله وانا الیه راجعون 💔😭

اعلانِ نمازِ جنازہ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گاؤں کمالخیل ٹال سے تعلق رکھنے والے عارف خان کے والد محترم جان فراز خان لالا بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😭💔🤲
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروزِ پیر، شام 8:00 بجے کمال خیل ٹال (شوایے) میں ادا کی جائے گی۔

اللّٰه تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دیں۔ آمین۔

گریٹ 🥰❤️
06/07/2025

گریٹ 🥰❤️

وادی کمرٹال کے چند اورسیز بھائیوں نے انسانیت سے بھرپور ایک عہد کیا ہے🇵🇰💓🇸🇦 تو --- اس مبارک ارادے کی عملی مثال اس مہینے بھی نظر آئی جب بھیجی گئی امدادی رقم گاؤں کے اہلِ حق یعنی مستحق خاندانوں میں عزت و احترام کے ساتھ تقسیم کی گئی-
یہ محض مالی امداد نہیں بلکه محبت، ہمدردی اور اپنے گاؤں سے جڑے رہنے کا زندہ ثبوت ہے-
اللّٰه تعالیٰ ان بھائیوں کے جذبۂ خدمت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور یہ سلسلہ خیر ہمیشه جاری و ساری رہے-
آمین یارب 🤲

انا لله وانا الیه راجعون 💔😭🤲الله تعالیٰ دې ورله جنت الفردوس کښی اعلیٰ مقام ورکی آمین
05/07/2025

انا لله وانا الیه راجعون 💔😭🤲
الله تعالیٰ دې ورله جنت الفردوس کښی اعلیٰ مقام ورکی آمین

انا للّٰه وانا الیه راجعون 💔😭
وادی کمرٹال سے تعلق رکھنے والے حاجی طارق محمود کے جواں سالہ بیٹے، حاجی اقبال محمود، ریاض محمود اور کسان کونسلر نصیب اللّٰه کے بھتیجے واعظ اللّٰه (عمر تقریباً 20 سال) گھریلو کوکر بلاسٹ کے افسوسناک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے-
جس کی نمازِ جنازہ آج شام 6:00 بجے محله حکیم آباد مسجد کمرٹال میں ادا کی جائے گی۔

اللّٰه تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے- آمین 🤲

یہ مقاول نظیر صاحب کی سوچ تھی اور ایک ویجن تھا جو انشاءاللہ بہت جلد فائےتکمیل ہوگاانشاءاللّٰه
04/07/2025

یہ مقاول نظیر صاحب کی سوچ تھی اور ایک ویجن تھا جو انشاءاللہ بہت جلد فائےتکمیل ہوگا
انشاءاللّٰه

پائین درہ سلطان خیل کے اوورسیز کا مثالی اقدام 💐❤️
خال بازار میں خواتین کے لیے انتظار گاہ کا منصوبه
پائین درہ سلطان خیل کے سماجی شخصیات مقاول نظیر صاحب، ملک رائید زمان صاحب، ملک ساجد نور اور ملک محمد اکبر صاحب و دیگر اورسیز بھائیوں کی بھرپور محنت سے ممکن ہوا-
پردیس میں مقیم اہلِ درہ نے خدمتِ خلق کا جذبہ دکھاتے ہوئے 85 ہزار سعودی ریال عطیہ کیے ..!!! جو اس منصوبے پر خرچ ہوں گے-
یہ قدم نہ صرف خواتین کی سہولت بلکہ اوورسیز بھائیوں کے ایثار کی شاندار مثال ہے-
اللّٰه تعالیٰ تمام کے کاوشیں قبول فرمائے ــ آمین ثم آمین

ماشاءاللّٰهامریکن لڑکی نے اسلام قبول کیا-
03/07/2025

ماشاءاللّٰه
امریکن لڑکی نے اسلام قبول کیا-

پانچ سالہ شاندار سفر مکمل، آب نئی قیادت کو موقع دیں گے- KSL آرگنائزنگ کمیٹی 🫰💓
01/07/2025

پانچ سالہ شاندار سفر مکمل، آب نئی قیادت کو موقع دیں گے- KSL آرگنائزنگ کمیٹی 🫰💓

السلام وعلیکم عزیز ساتھیوں ..!!
آج ہم ایک اہم اعلان کے ساتھ حاضر ہے 💔👇
نجی مصروفیات کے باعث ہم بطور آرگنائزنگ کمیٹی کمرٹال سپر لیگ (KSL) سے باقاعدہ طور پر مستعفی ہو رہے ہیں-
پانچ سالہ شاندار سفر، آب نئی قیادت کو موقع دیں گے-
یہ سفر ہمارے لیے ٹیم ورک، خلوص، اور کھیل سے جڑنے کا بہترین ذریعہ تھا- تمام کھلاڑیوں، شائقین اور دوستوں کا شکرگزار ہیں-
ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشه KSL کے ساتھ رہیں گی۔ ان شاء اللّٰه مستقبل میں ہم ایک سپورٹر کے طور پر اس کا حصہ رہیں گے۔
اللّٰه ہم سب کا حامی و ناصر ہوں --
والسلام 👋
آپکے بھائی/
مرزا آمین الحق، ریحان اللّٰه ، یونس خان

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamar Tall Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share