Sarhad Media سرحد ميډيا

Sarhad Media سرحد ميډيا SarhadMedia

29/12/2025

آپ کی معمولی غلطی سے اپکی اور دوسروں کی جان جا سکتی ہے
نوٹ :- یہ ویڈیو بنگلہ دیش کی ہے
کل نفس ذائقہ الموت

دستاربندی ختم بخاری بمقام دستور شادی ہال ۔ حضرت مولانا نواب زادہ المعارفی مدرسہ معارف العلوم الشریعہ تیمرگرہ
29/12/2025

دستاربندی ختم بخاری بمقام دستور شادی ہال ۔ حضرت مولانا نواب زادہ المعارفی
مدرسہ معارف العلوم الشریعہ تیمرگرہ

ملاکنڈ: سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ...
29/12/2025

ملاکنڈ: سوات موٹروے پل چوکی ٹول پلازہ کے قریب مسافر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ریسپانس ٹیمیں ایمبولینسز کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کیا گیا، جہاں سے 5 شدید زخمیوں کو سوات ریفر کیا گیا۔

دیر بالا میں افسوسناک ٹریفک حادثہواڑی سور پل کے مقام پر ڈمپر کے بریک فیل ہونے سے ریورس آتے ہوئے دو موٹر کاروں اور ایک سو...
27/12/2025

دیر بالا میں افسوسناک ٹریفک حادثہ
واڑی سور پل کے مقام پر ڈمپر کے بریک فیل ہونے سے ریورس آتے ہوئے دو موٹر کاروں اور ایک سوزوکی کو کچل دیا گیا۔
حادثے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 5 شدید زخمی ہوگئے۔
تمام زخمیوں کو واڑی ہپستال منتقل کیا گیا ہیں۔

22/12/2025

تاریخ کا انوکھا سویمنگ فول جو شمشی خان بازار میں مسجد کے سامنے عین روڈ پر بنا ھے جس میں صرف گاڑی نہا سکتے ہیں شیر ضرور کریں تاکہ سب لوگ انجواےکر سکیں

21/12/2025

افسوس سے احتیاط بہتر ہے

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی نے آن ڈیوٹی  ڈاکٹر ،ٹیچر کو موبائل استعمال کرنے پر پابندی لگادی !!
17/12/2025

وزیر اعلٰی سہیل آفریدی نے آن ڈیوٹی ڈاکٹر ،ٹیچر کو موبائل استعمال کرنے پر پابندی لگادی !!

17/12/2025

عجیب کیفیت عجیب منظر

افغان سٹوڈنٹس کا پاکستانی سکول میں آخری دن
...😥😢اور عجیب کیفیت
آج ان سٹوڈنٹس کو الوداع کرتے ہوئے تقریبآ ہر استاد کو اپنے جذبات پہ قابو پانا ناممکن تھا اور دیر تک روتے رہے
افغان سٹوڈنٹس جن میں ذیادہ تر غریب بچے ہیں کو انتہائی رنجیدہ اور کنفیوز پایا گیا ۔ہر سٹوڈنٹ استاد کو گلے لگ کر دیر تک دل ہی دل میں سوالات پوچھتے رہے۔ اساتذہ کرام نے بھی ان کو انہی سوالات کے ساتھ رخصت کیا

16/12/2025

😭 باجوڑ پولیو ٹیم پر حملہ — ایک باپ کی آہ قیامت بن گئی 😭

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے والد کی بددعائیں سن کر دل کانپ اٹھتا ہے۔
وہ باپ جس کا لختِ جگر اس ظالم نظام اور درندہ صفت قاتلوں کی نذر ہو گیا، آج آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر انصاف مانگ رہا ہے۔

وہ قاتلوں کو بھی بددعائیں دے رہا ہے اور اس ناکام، بے حس نظام کو بھی، جو اپنے محافظوں اور معصوموں کی جانیں نہ بچا سکا۔
یہ صرف ایک پولیس اہلکار کی شہادت نہیں، یہ ایک گھر کا اجڑ جانا ہے، ایک باپ کا ٹوٹ جانا ہے۔

😭 جس کا لختِ جگر چلا جائے، اس پر تو قیامت ہی ٹوٹ پڑتی ہے۔

اللہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے،
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
ظلم کرنے والوں اور خاموش تماشائیوں کو اللہ کی عدالت میں جواب دینا ہوگا۔

#باجوڑ


16/12/2025

پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے ایک ویڈیو وائرل ہوئی، جسکے فورآ بعد وزیراعلی سہیل آفریدی کا رات گئے اچانک ہسپتال کا دورہ کیا اور اہم اعلان کیا۔

16/12/2025

افسوس
لکھنے کو تو بہت کچھ مگر اس معصوم بچے کے لئے ہمارے صوبے کے بڑے بڑے ہسپتالوں میں نیبولائز اکسیجن نہیں کچھ نالائق لوگ اس کا مذاق بھی آڑائینگے مگر حقیقت یہی ہے جن پر آجائے درد صرف وہی محسوس کرتا ہے ہمارے صوبےخیبر پختون خواہ کے حکمرانوں، وزراء اور ممبران قومی و صوبائی اسمبلی تو صوبے کی مسائل کی طرف بھی توجہ دے...شکریہ

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarhad Media سرحد ميډيا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share