News and Nonsense

News and Nonsense We report the news* (*not necessarily real), add nonsense, stir well, and serve HOT. 🔥🎙️ Experts in overreacting to underwhelming events.

Hit follow before the internet explodes.

28/07/2025
27/07/2025

آج اسلام آباد میں سبزیوں کی بہت مانگ تھی۔ ہر کوئی سبزی خرید رہا ہے اور ساتھ یہ کہتا سنا گیا ہے کہ ہم ویجٹیرین ہیں۔ 🥗🍃🌱

27/07/2025

ایک آدمی اپنی بیوی کو قبرستان میں دفنا کر گھر 🏡 آیا تو آسمان پر بادل گرجنے لگے، بجلی کڑکی اور طوفان آگیا۔ آدمی آسمان کی طرف دیکھ کر بولا۔ "لگدا اے پہنچ گئی اے۔" 🌩️💨🌨️

24/07/2025
24/07/2025

ایک امریکن عورت ، ایک جاپانی عورت اور ایک پاکستانی عورت دریا کی سیر کر رھی تھیں.😀😂😀😂😀😂

ایک جن آیا اور بولا تم سب باری باری کوئی چیز دریا میں پھینکو .😀😂😀😂😃😄

اگر میں نے وہ چیز ڈھونڈ لی، تو میں اس عورت کو کھا جاؤں گا ، اور اگر میں وہ چیز نہ ڈھونڈ سکا تو اس عورت کا غلام بن جاؤں گا.🤥😆😅😄😃😂

امریکن عورت نے موبائل کا میموری کارڈ دریا میں پھینکا . جن ایک منٹ میں میموری کارڈ تلاش کر کے لے آیا اور امریکن عورت کو کھا گیا.😉😆😅😄😃🤠😂😁😋

اس کے بعد جاپانی عورت نے ایک سوئی دریا میں پھینکی . جن وہ سوئی بھی ایک منٹ میں ڈھونڈ کے لےآیااورجاپانی عورت کوہڑپ کرگیا.🤥😆🤣🤤😅🤣

اب پاکستانی عورت کی باری تھی . محترمہ نے ڈسپرین کی گولی دریا میں پھینکی . پورے پانچ گھنٹے تک پانی میں گھومنے کے بعد بھی جب جن صاحب ناکام واپس آئے تو پاکستانی عورت نے جن کو کہا کہ جلدی کرو ، گھر میں تمہارے کرنے کے بڑے کام پڑے ہیں.
🤣😉😆🤥😅
اب بھی جن کبھی کبھی چُھٹی لے کر دریا پر جاتا ھے ، اور سوچتا ھے کہ وہ کیا چیز تھی جو پاکستانی عورت نے دریا میں پھینکی تھی اور مجھے ابھی تک نہیں ملی
🤣🤣🤣🤣😜😜😜😜😜😜😜.

پاکستانی خواتین سے پنگا لینے سے گریز کریں۔😁😁😂😂
*مسکراہٹ اور مسکرانا صحت کے بہت ضروری ہے....*🫠

Address

Dir

Telephone

03454968913

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News and Nonsense posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share