GNN

GNN Working for humanity👬, equality⚖️, news📰, sports🏏⚽️, photography's📸 & all about informationℹ️

Guess the place.....?
04/09/2026

Guess the place.....?

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ"براول نصرت درہ ٹانگوں سے تعلق رکھنے والے مل...
08/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

"کُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ"
براول نصرت درہ ٹانگوں سے تعلق رکھنے والے ملک سلطنت، حاجی خان بھادر اور بنات کی والدہ صاحبہ جبکہ ملک خانی وادہ کا بہن اور ملک قیوم خان کی پھوپھی وفات پاچکی ہے۔
نماز جنازہ آج بوقت 5 بجے ٹانگوں گاوں میں ادا کیا جائےگا۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین۔

16/07/2026

...?

09/07/2026

ہم حکومتِ پاکستان، ایف آئی اے، اورتمام متعلقہ اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتا ہوں کہ ملک بھر میں ٹریڈنگ اور کرپٹو کے نام پر سرگرم فراڈیوں اور نوسرباز گروہوں کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کی جائے۔ یہ عناصر معصوم طلبہ کو غیر حقیقی منافع اور لگژری زندگی کے خواب دکھا کر ان سے لاکھوں بلکہ کروڑوں روپے ہتھیا لیتے ہیں، انہیں ذہنی دباؤ، ڈپریشن کا شکار بناتے ہیں، بعض معاملات میں طلبہ کی رہائش اپارٹمنٹس کو جرائم کے لیے استعمال کرتے ہیں، جعلی دستاویزات، شناختی کارڈ یا پاسپورٹ بنانے جیسے سنگین جرائم میں بھی ملوث ہونے کے الزامات سامنے آتے ہیں، جبکہ ناجائز ذرائع سے حاصل کی گئی رقوم کرپٹو کے ذریعے بیرونِ ملک منتقل کی جاتی ہیں۔ میرے پاس بھی ایک ایسے گروہ سے متعلق کچھ شواہد موجود ہیں، جنہیں میں متعلقہ اداروں کے ساتھ شیئر کروں گا۔ میری تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ اگر وہ کسی بھی ایسے فراڈ یا دباؤ کا شکار ہوں تو فوراً اپنے والدین کو آگاہ کریں، اور والدین بھی بلا تاخیر متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں تاکہ ان جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جا سکے اور مزید نوجوانوں کو ان کے جال میں پھنسنے سے بچایا جا سکے۔ میری حکومت سے اپیل ہے کہ ٹریڈنگ اور کرپٹو کے نام پر لوگوں کو سرمایہ کاری کی ترغیب دینے والی کمپنیوں اور افراد کی مکمل جانچ پڑتال کی جائے تاکہ حقیقت عوام کے سامنے آئے اور ملک کے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکے.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.😪آفسوس ناک خبر😢اعلان نمازہ جنازہبراول نصرت درہ ٹانگوں سے تعلق رکھنے والا جمش...
06/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ.😪
آفسوس ناک خبر😢
اعلان نمازہ جنازہ
براول نصرت درہ ٹانگوں سے تعلق رکھنے والا جمشید اور عنایت اللہ کا والد محترم اور محمد دین ،خان محمد سیاست علی،
اور سرتاج کے بھائی اور عبداللہ ،شوکت کا چچاذاد بھائی حاجی بخت محمد وفات پاچکا ہیں ۔مرحوم کا نمازہ جنازہ آج/بوقت 6:30پر نصرت درہ ٹانگوں میں آدا کیا جائے گا ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

25/06/2026

King👑 of KPK❤️💪

25/06/2026

عالمی مارکیٹ میں تیل پی بیرل 70ڈالر تک اگئ سرکارِ کو چاہیے آب 150 پٹرول ڈیزل 110روپے تک لائے ۔عوام کو چاہیے سوشل میڈیا آواز

16/06/2026
  کرایہ نامہ تمام ڈراٸیور حضرات انتظامیہ کے جاری کردہ کرایہ نامہ پر عملدرآمد کو یقینی بناٸیں اور خودساختہ کرایہ وصول کرن...
11/06/2026


کرایہ نامہ
تمام ڈراٸیور حضرات انتظامیہ کے جاری کردہ کرایہ نامہ پر عملدرآمد کو یقینی بناٸیں اور خودساختہ کرایہ وصول کرنے سے ھر صورت گُریز کریں عوام کو شکایت کا موقع نہ دے بصورت دیگر خودساختہ کرایہ وصول کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کاررواٸی عمل میں لاٸی جاۓ گی۔
کسی بھی شکایت کیصورت میں متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے رابطہ کریں۔
اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر 0944.880506
اسسٹنٹ کمشنر شرینگل 0944.885506
اسسٹنٹ کمشنر واڑی 0944.840028

پل خو یی سہ برگ برگ کو آئ شرمیدلو کلہ یی سور کوئی او کلہ یی سپین کوئئ😅😅🤣Well done 👏 PTI
11/06/2026

پل خو یی سہ برگ برگ کو آئ شرمیدلو کلہ یی سور کوئی او کلہ یی سپین کوئئ😅😅🤣
Well done 👏 PTI

Address

Dir

Telephone

+923453345745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNN:

Shortcuts

Share