وادی کمرٹال کے نوجوان آرسلان سے پرس کہیں گر گیا ہے، جس میں ATM کارڈ، شناخت کارڈ اور موٹر سائیکل کے کاغذات موجود ہے-
ملنے کی صورت میں دئے گیے نمبر پر رابطہ کیجیے
+92 328 8556227
29/07/2025
باجوڑ ماموند میں آج پہلی دفعہ مسجدوں کے لاوڈ سپیکرز سے اللّٰہ اکبر کی صدا بلند نہیں ہوئی، نہ مسجدوں میں نماز پڑھائی گئی 💔
29/07/2025
آمن کے قیام کا اختیار میرے یا فضل الرحمان کے پاس نہیں وزیر اعلی کے پاس ہے-
گورنر فیصل کریم کنڈی
29/07/2025
باجوڑ آپریشن میں معصوم بچوں اور بے گناہ شہریوں کے علاوہ کتنے خوارج ہلاک ہوئے اور کتنے فوجی شہید ہوئے ..?? 🤔
29/07/2025
دریائے پنجکوڑہ میں ڈوبنے والے وادی کمالخیل ٹال کے نوجوان غنی رحمان ولد عثمان غنی کی لاش سچہ کے مقام پر مل گئی-
28/07/2025
بھائی صاب کی فریاد 😥👇
اسلام علیکم
یہ ھے میرا بیٹا مصویر معظم جو کہ 7 سال سے اپنی تھوڑی سی زندگی جینے کیلئے دل کی بیماری سے لڑ رہا ھے ، میرے ساتھ جو جمع کونجی تھا وہ اس کی بیماری پر میں نے خرچ کر دیا ، اب میں نے خود کمر کا آپریشن کیا ھے تو زندگی کی مشکلات دوگنی ھو گئی ، اپنا تکلیف اور درد تو برداشت کر رہا ھو لیکن بیٹے کا درد اور تکلیف زندگی کو جینا نہیں دے رہا ، 7 سال سے پشاور حیات آباد کارڈیالوجی سے علاج کر رہا تھا لیکن ڈاکٹرز نے آخر کار کہہ دیا ، کہ بہتر ھوگا کہ آس بچے کو لاہور منتقل کیا جائے ، اب میرے کمر آپریشن کی وجہ سے میرا سعودی ویزہ ایکسپائر ھوگیا ، اب خود کام کرنے کا قابل نہیں رہا ،
اب دن رات اپنے بچے کے صحت اور اس کے آپریشن کے اخراجات کیلئے سوچ رہا ھو ، لیکن فلحال سارے راستے بند نظر آ رھے ھے
ایک مجبور اور بے بس باپ کا فریاد 😭
اپ لوگوں کی امداد کی ضرورت ہے میرے ایزی پیسہ نمبر یہ ہے 03116648622 برائے مہربانی کر کے میرے ساتھ امداد کیجئے
26/07/2025
ریاض / پہلا سیمی فائنل
آج کا پہلا سیمی فائنل قاری لطیف کمرٹال اور قاری محیب کمرٹال کے درمیان کھیلا گیا۔
قاری محیب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 10 اوورز میں 138 رنز کا بڑا ہدف دیا۔
عبید اللّٰه کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کی-
جواب میں قاری لطیف کمرٹال ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کمزور
لیکن جب مصلاح میدان میں آیا، تو چھکوں اور چوکوں برسات کردی..!!
آخر میں ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد قاری لطیف کمرٹال نے یہ دلچسپ میچ جیت لیا۔
مصلاح نے مین آف دی میچ اپنا نام کیا
25/07/2025
کرکٹ ماہرین کی رائے درکار 🤔
ان دونوں کھلاڑیوں میں سے رن آؤٹ کون ??
سٹرائک یا نان سٹرائک فیصلہ آپ کریں 🕵️👀
🕊️🏏
24/07/2025
ینگ وقاص
مستقبل کا 🐯
24/07/2025
ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے سالانه امتحانات کے نتائج کا اعلان 30 جولائی بروز بدھ کیا جائے گا-
Best wishes 💗🙌
23/07/2025
بابائے تعمیرات جناب محمد اعظم خان کے فنڈز سے گالکوڑ ٹو کمرٹال مین سڑک کے ڈانگہ وال پر کام جاری ہے
ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kamar Tall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.