
21/09/2025
میرا پیارا دوست اعجازالحق کلیوال جو کہ میرا پچپن کا دوست ھے اور اعجاز کلیوال محکمہ پولس میں ملازم بھی ہے حال ہی میں ان کے اشعار کا مجموعہ "د چینار وچے پانڑےکتاب کی شکل میں شاءیع ہو چکا ہے یقیناً یہ ادب کی دنیا میں پشتو زبان کی ترویج کیلیے ایک بڑی کوشش اور خصوصاً کوہستان بریکوٹ کیلیے ایک بڑا اعزاز بھی ہے۔ ۔
انشااللہ بہت جلدی اعجاز کلیوال سے میں ملاقات بھی کرونگا اور تفصیلی انٹروی ریکاڈ کرونگا