Natural Beauty Of Lawari

Natural Beauty Of Lawari love the nature the nature will love you

15/08/2025

خیبرپختونخوا اس وقت شدید سیلابوں بدامنی اور دہشتگردی کے لپیٹ میں ہے یا ربّ العزت ہم پر رحم کرے
😥😥😥😥اور ہمارے مشکلات دور کریں آمین

14/08/2025

دیر لوئر لاجبوک میں بھی پولیس چوکی پر حملہ ایک پولیس اہلکار ثناء اللہ شہید .. پولیس ذرائع

14/08/2025

#دیربالا ...
پناکوٹ میں دہشتگردوں کی پولیس وین ہر فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور 8 زخمی۔ دیر بالا میں دہشتگردی کی لہر کا آغاز انتہائی تشویشناک ہے۔
1لیس اکبر حسین
2لیس نصرومن اللہ
3ڈرایوار اسماعیل
اور 8 زخمی
پولیس ذرائع

Modern day Captain Agha Salman last 5 T20i innings3 (9)9 (23)12* (9)11* (10)38 (33) today
03/08/2025

Modern day Captain Agha Salman last 5 T20i innings

3 (9)
9 (23)
12* (9)
11* (10)
38 (33) today

🏆 فخری لواری ویلی لواری کنگ کی ناقابل یقین فتح! 🏏🔥دیر اپر امن سپورٹس فیسٹیول میں اسپارٹن کے خلاف فائنل میچ میں تاریخ رقم...
28/07/2025

🏆 فخری لواری ویلی لواری کنگ کی ناقابل یقین فتح! 🏏🔥
دیر اپر امن سپورٹس فیسٹیول میں اسپارٹن کے خلاف فائنل میچ میں تاریخ رقم کی گئی — لواری کنگ نے ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں اسپارٹن کو شکست دے کر ایک بار پھر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا ۔

لواری کنگ کے پورے ٹیم اور اہل علاقہ کو بہت بہت مبارک ✌️✌️✌️✌️
゚viralシfypシ゚viralシ

لواری ٹنل انے والے ٹورسٹ کیلئے خوشخبری جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ لواری ٹنل اور لواری ٹاپ دیر ٹورزم کا ایک بڑا سپاٹ ہے اب...
28/07/2025

لواری ٹنل انے والے ٹورسٹ کیلئے خوشخبری
جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ لواری ٹنل اور لواری ٹاپ دیر ٹورزم کا ایک بڑا سپاٹ ہے
اب ملے گے اپکو زیب ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ میں پنجاب ریفریشمنٹ کے نام سے سپیشل پکوڑے ،سموسے جلیبی ،چولہ چاٹ سموسہ چاٹ گول گپے اور ساتھ میں رہائش کیلئے کمرے دوسرے ہوٹلوں کے بنسبت انتہائی مناسب قیمت پر
لوکیشن: مینہ پائین نزد مینہ خوڑ زیب ہوٹل دیر چترال روڈ لواری ویلی

Lawari valley village miana
22/07/2025

Lawari valley village miana

Address

Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Beauty Of Lawari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share