16/08/2025
اعلان فوتگی و نماز جنازہ! محترم جناب نور زادہ صاحب سکنہ شکرتنگے کا والدہ محترمہ بقضائے الہی دار الفناء سے دارالبقاء کوچ کرگئیں-نماز جنازہ آج بروز ہفتہ بوقت 05:00بجے،بتاریخ 16اگست،بمقام شکرتنگے ادا کی جائے گی-غم اور مصیبت کی اس گھڑی میں ھم اور ھمارے جذبات واحساسات غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں-اللہ تعالٰی مرحومہ سمیت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل اور صلہ بہترین عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون