Malakand Spotlight

Malakand  Spotlight Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malakand Spotlight, Digital creator, Peshawar.

02/09/2026

آنکھوں سے پتہ چلتا ہے کہ کس قدر تکھا ہوا ہے یہ شخص اپنے قوم کیلئے 🥺
مگر حافظ صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں 🥰

01/09/2026

حافظ صاحب آپ کے خیال میں پاکستان کیلئے کیسا ہے؟

01/09/2026

کیا آپ پٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کے ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں؟
☑️ YES ❌ NO

کیا یہی لوگ واقعی نیکی اور انسانیت کی اصل مثال ہیں؟ 🤔چین میں ایک بے اولاد جوڑا انتہائی سادہ اور عاجزانہ زندگی گزارتا تھا...
08/08/2026

کیا یہی لوگ واقعی نیکی اور انسانیت کی اصل مثال ہیں؟ 🤔
چین میں ایک بے اولاد جوڑا انتہائی سادہ اور عاجزانہ زندگی گزارتا تھا۔ ان کے انتقال کے بعد لوگوں کو معلوم ہوا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں خاموشی سے 455 بچوں کے دل کے آپریشنز کے اخراجات برداشت کیے تھے۔ ❤️
انہوں نے نہ شہرت چاہی، نہ کسی تعریف کی خواہش کی—بس انسانیت کے لیے بھلائی کرتے رہے۔ 🌹
حقیقی نیکی وہی ہے جو دکھاوے کے بغیر کی جائے۔ ❤️

07/08/2026

اناللّٰہ و انا الیہ راجعون
رکن جماعت اسلامی پشاور پروفیسر طاہر احتجاجی مظاہرے سے واپسی پر گاڑی کے ٹکر سے شہید😢

07/08/2026

تم بھی بھاڑ میں جاؤ، اور تمہارا آئی ایم ایف بھی بھاڑ میں جائے۔!

07/08/2026

آج 4 بجے دمادم مست قلندر ہوگا 🔥
تیار رہے
حافظ نعیم

ل پورا پاکستان جام کریں گے انشاء اللہ !حافظ نعیم الرحمن
06/08/2026

ل پورا پاکستان جام کریں گے انشاء اللہ !
حافظ نعیم الرحمن

06/08/2026

اگر احتجاج روکا گیا تو یہ حکومت گراؤ تحریک میں بدل جائےگا۔!

حافظ نعیم الرحمن

06/08/2026

عوامی نیشنل پارٹی نے جماعتِ اسلامی کی 7 اگست کی ملک گیر سڑک بند احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

Address

Peshawar

Telephone

+924235419520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand Spotlight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand Spotlight:

Shortcuts

Share