Timargara

Timargara Timergara is the headquarter of Lower Dir Distract in Khybar Phakhtunkhwa , Pakistan.Timergara City is located on the east bank of the Panjkora River.
(2)

It lies at an altitude of 823 metres (2,700 ft). Description
OFFICIAL FACEBOOK PAGE®
█║▌│█│║▌║││█║▌│║▌║█║║▌║▌
TIMARGARA TODAY©™
█║▌│█│║▌║││█║▌│║▌║█║║▌║▌

2002 سے 2023 تک چہروں کی تبدیلی کے سوا وہی اسپتال ، وہی صوبہ ، وہی قوم ،وہی طریقہ واردات ، وہی وردی۔ وہی مذمت، وہی کیفر ...
31/01/2023

2002 سے 2023 تک چہروں کی تبدیلی کے سوا وہی اسپتال ، وہی صوبہ ، وہی قوم ،وہی طریقہ واردات ، وہی وردی۔ وہی مذمت، وہی کیفر کردار تک پہنچانے کے دعوے،
وہی پالیسی، وہی جنازے، وہی پھول، وہی سلامی، وہی سلوٹ، وہی چاک وچوبند دستے، وہی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کی آہ و سسکیاں، وہی خاموشی، سیاسی پنڈتوں کی وہی سیاسی نعرے۔ وہی الزام تراشیاں، لیکن موجد بھی وہی ہیں۔

صرف ایک ہی نسل کیوں 🤔شیر کریں تاکہ ان عہدیداروں تک پہنچے ۔۔
Inayatullah Khan
Imran Khan
ISPR Defenders
COAS

23/01/2023

حامد میر جعفر کو شوکت خانم ہسپتال کے خلاف پروپیگنڈہ کالم کا جواب!!!!!!!
Imran Khan
Hamid Mir
Pakistan Tehreek-e-Insaf
جہالت حالات کی پیداوار ھو سکتی ھے لیکن انسان کا بے غیرت ھونا سرا سر اپنی چوائس ھوتی ھے۔ اس کی مثال شوکت خانم ہسپتال جیسے ادارے پہ پروپیگنڈا کرنے والے لوگ ہیں۔ دنیا میں جتنے بھی بڑے اور تسلسل کے ساتھ چلنے والے فلاحی ادارے ہیں، ان کی کامیابی کیلئے ضروری ھوتا ھے کہ وہ self-sustainable ماڈل پہ کام کریں۔ ایسے ادارے قائم کرنے کا وژن رکھنے والے اور چلانے والے چونکہ بھکاری نہیں ھوتے کہ ادھر کسی ضرورت مند کو ادارے کی مدد چاہیئے اور ادھر ادارے کا سربراہ (وزیراعظم کی بات نہیں کر رہا) بھیک مانگنے نکل پڑا۔ اس لئے ہر جگہ چندہ کیمپ لگانے کے بجائے جو لوگ مسلسل ڈونیشن دیتے ہیں، اسے مخلتف پراجیکٹس میں انویسٹ اور ری-انوسیٹ کرتے ہیں تا کہ اس کے منافع سے ادارے کے اخراجات پورے کئے جائیں۔ اور یوں رفتہ رفتہ ادارہ اپنے پاوں پہ کھڑا ھو جاتا ھے۔

میں پاکستان سے باہر کئی انویسٹمنٹ کمپنیوں کا لیگل ایڈوائزر رہا ھوں اور قانون اور کارپوریٹ گورننس کے اصولوں سے ہٹ کر تجربے کی بنیاد پہ بتا رہا ھوں کہ جو خیراتی ادارے اپنے چندہ سے اکٹھے کئے گئے سرمایہ کو کسی انویسٹمنٹ کمپنی یا پروجیکٹ میں لگاتے ہیں، ان کے ایگریمنٹس میں کڑی شرائط ھوتی ہیں، کیونکہ یہ پیسہ کسی سرمایہ کار کا نہیں بلکہ ایک خیراتی ادارے کا ھوتا ھے۔ سرمایہ کاری کرتے ھوئے خیراتی اداروں کی اپنی ایڈوائزری ٹیم ھوتی ھے جس میں وکیل، آڈیٹر، اور انویسٹمنٹ ایڈوائزر ھوتے ہیں۔ ہر طرح کے risk کا جائزہ لیا جاتا ھے، جس میں پولیٹیکل رِسک بھی شامل ھے کہ جس ملک میں یہ خیراتی ادارہ کسی کمپنی کے ذیریعے انویسٹمنٹ کر رہا ھے، وہاں سیاسی استحکام بھی ھے یا نہیں۔ پھر جس کمپنی میں سرمایہ کاری کی گئی ھے، دیکھا جاتا ھے کہ اس کا گورننس کا ریکارڈ کیسا ھے، یعنی اسے کوئی ببلو یا تاجا حوالدار تو نہیں چلا رہا! اگر شوکت خانم پہ تنقید کرنی ھے یا اس کا احتساب کرنا ھے اس کے اکاؤنٹس دیکھیں، ٹوچہ خانے کے سمندر سے گھڑی برآمد کرنے والوں کیلئے شوکت خانم کے پبلک آڈٹ شدہ اکاؤنٹس میں سے کچھ نکالنا کیا مشکل ھے! یہ ادارہ اگر شفاف نا ھوتا تو پچھلے آٹھ مہینوں میں اسی سے کچھ نکال لیا جاتا۔

آخری بات شوکت خانم جیسے اداروں کا بورڈ اور ایگزیکٹو مینجمنٹ ایک دوسرے سے الگ ھوتی ھے۔ ایسے ادارے کا نظم پڈم کی جماعت کی طرح نہیں ھوتا کہ پاپا بورڈ کا چیئرمین اور پاپا کی پری سی ای او لگی ھو۔ ادارہ کے قانونی طور پہ متعین کردہ مقاصد کی روشنی میں بورڈ نا صرف پالیسی بناتا ھے، جسے مینجمنٹ نافذ کرتی ھے بلکہ مینجمنٹ کو oversee بھی کرتا ھے۔ جس الٹے پاوں والی صحافن یا اس کے بھائی صحافی کو انویسٹیگیٹ کرنا ھے، وہ شوکت خانم کے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس سے شروع کرے اور تسلی نہیں ھوتی تو اس ادارے کا Corporate Governance اور Regulatory Compliance کا ریکارڈ نکلوائیں۔ پاکستان میں چلنے والے ادارے بارے ادارہ پاکستان کے چالو صحافیوں کو کچھ نکالنے میں مشکل نہیں ھونی چاہئیے۔

لیکن شوکت خانم ہسپتال بارے ایسا کچھ بھی نہیں، یہ وہ ادارہ ھے جو ریاست کی ذمہ داری نبھا رہا ھے، وہ بھی ریاست پہ بوجھ بنے بغیر۔ عمران خان اس ادارے کو نہیں چلا رہا، وہاں قانون کے مطابق ایک آزاد بورڈ اور مینجمنٹ بیٹھی ھے، جو اسے چلا رہی ھے۔ اگر شوکت خانم ہسپتال ک احتساب کرنا ھے تو شروع کرو، ورنہ کم از کم اپنی حرام لگی زبان بند رکھو____ اور جو لوگ اسے ادارے کو مفید سمجھتے ہیں وہ اسے چندہ اس لئے دیتے ہیں کہ انہیں پتا ھے کل کلاں حساب مانگ لیا تو اس کے ریکارڈ میں آگ نہیں لگے گی کیونکہ یہ کوئی بے احتساب سرکاری ادارہ نہیں!

محمد سجاد

جب اندر کی سچی خبریں باہر آنے لگے گی تو لگ پتا چلےگا کہ اس فہرست میں صرف مدرسے نہیں بلکہ مروجہ کیڈٹ کالج ٹاپ پر ہے. Arif...
20/10/2022

جب اندر کی سچی خبریں باہر آنے لگے گی تو لگ پتا چلےگا کہ اس فہرست میں صرف مدرسے نہیں بلکہ مروجہ کیڈٹ کالج ٹاپ پر ہے.
Arif Khattak
Siraj ul Haq
Inayatullah Khan
COAS

ایک دن دو ایک جیسے حادثے یونہی نہیں ہوتے.دال میں کچھ کالا کالا ہے.
10/10/2022

ایک دن دو ایک جیسے حادثے یونہی نہیں ہوتے.
دال میں کچھ کالا کالا ہے.


10/10/2022

الهم صلي وسلم على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.

ڈئیر سرکاری ٹیچر صاحبان!!!آپ کے بچے پرایوئٹ سکول میں پڑھ رہے ہیں، جبکہ میرے بچوں کی آج احتجاج کی وجہ سے چھٹی ہیں،؟؟؟؟ آپ...
07/10/2022

ڈئیر سرکاری ٹیچر صاحبان!!!

آپ کے بچے پرایوئٹ سکول میں پڑھ رہے ہیں، جبکہ میرے بچوں کی آج احتجاج کی وجہ سے چھٹی ہیں،؟؟؟؟

آپ کی تنخواہ ایک لاکھ آپ کے بچے کو پڑھانے والے کی تنخواہ بارہ ہزار،؟؟؟؟

آپ کے بچے کی پوزیشن ٹاپ 3 میں، جبکہ آپ سے پڑھنے والے میرے بچے کی 3 پرچے فیل.؟؟؟؟

آپ کا الاوئنس، اینکریمنٹ اور سکیل بڑھاؤ
مہربانی کرو میرے بچے کو بھی تو پڑھاؤ

اپنا بچہ میرا بچے کیساتھ ایک ٹاٹھ پہ بٹھاؤ
میں نکلونگا آپکے حق کے لئے.
اپ پراویٹ سکول ٹیچر کیلئے آواز اٹھاؤ کہ ان کی تنخواہ اور سکیل بھی آپ کے برابر ہونے چاہیے. تو میں نکلو گا آپ کی خاطر....
لیکن مجھے معلوم ہے کہ آپ کے تار کہاں سے اور کون ہلا رہا ہے؟ لیکن شاید آپ کو معلوم نہیں ہے یا آپ کو بے وقوف بنا کر استعمال کیا جا رہا ہے.

🙏🙏🙏💔

07/10/2022

اڈیو لیکس. حقیقت!!
سب سے نچلے درجے کا ایمان کسی برائی کو برا ماننا اور دل میں اس سے کراہت ہے.
ایک بندہ ہارس ٹریڈنگ کو برملا برا کہ رہا ہے اور اس کو ختم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرتا ہے. لیکن ناکام رہتا ہے.
جبکہ دوسری طرف وہ لوگ ہے جو اس کو گناہ ہی نہیں مانتے اور ایک منتخب حکومت کو ختم کرنے کی سازش کرتے ہیں. سارے شریف زرداری ڈاکوؤں اور فضلو دین فروش ان کو ہٹانے کیلئے ہر حربہ آزماتے ہیں اور ایک کفریہ ملت سے نزرانہ بھی وصول کرتے ہے اور باقاعدہ سازش بھی کرتے ہیں.
تو اس صورت میں اگر وہ بندہ (جو اس سازش کا شکار ہے.) اس سازش کو ناکام بنانے کیلئے پانچ نہیں سو ایم این ایز بھی خرید لے تو میں اسے گناہ نہیں بلکہ ثواب دارین سمجھتا ہوں.. وما علینا الی البلاغ
Imran Khan
Murad Saeed
Pervez Khattak - Official
Asad Qaiser
Siraj ul Haq
Mulana Tariq jameel
M***i Tariq Masood
Tariq Jamil

🤬🤐پرون تلاش بازار کی راراوان وم زمانہ مخکی بل گاڑے روان وہ ...دی ٹریفک والا ورتہ اشارہ وکڑہ وی سایڈ تہ شہ ....خو دخہ گاڑ...
04/10/2022

🤬🤐
پرون تلاش بازار کی راراوان وم زمانہ مخکی بل گاڑے روان وہ ...
دی ٹریفک والا ورتہ اشارہ وکڑہ وی سایڈ تہ شہ ....
خو دخہ گاڑی والا ورتہ وندریدو او واتختی دو ... غلتی یی وکڑہ چی واندریدو .... وجہ دا تختی دو ہم. دا وا چی ...پہ دغہ گاڑی کی سٹوٹنٹان وہ....چی پشاور تہ kmu ٹیسٹ دا پارہ تلی وہ .... ہم پہ دی کی دا یوں سٹوٹنڈ نہ مہ تپوس وکڑو چی ولی ٹریفک والا تہ وندریدے دا ھغہ جواب ....چی دا روپو دا وجی مونگ نہ سہر چاے سکلے او نا موں روٹی خورلی ..نو کہ زا دی ٹریفک والا تہ ولاڑ وی نو روپی بہ مے سنگہ ورکولی .......زا ورسہ ولاڑ وم چی ہم دا لاندی کم picture کی تاسوں تہ دا شکل خکاری ...کم چی دا انسان پہ شکل کی ہیوان دی....دا راغی او کم سٹوٹنٹ چی ڈرایونگ کوں ...ہخی نہ یہ تپوس وکوں وی ولی وندریدی ...ہغہ سٹوٹنٹ ورتہ جواب کی تول ہغہ سہ ویل کم چی. یہ ماتہ ویلی وہ.....چی روپی راسہ نہ وی ....لیکن داغی ہیوان پی یقین نہ کوں ....اخیر ھغہ سٹوٹنڈ ورتہ ...داسی ویل چی ......(ذمہ دا اللہ پہ ذات قسم چی روپی راسرہ نہ وی ....لیکن دا سٹونٹانو دا بے واسی نہ بعد دا دی دا لہجہ نورا ہم دا زناوروں شوا ...او داسی. ورتہ ویل چی روپی درسہ نیشتہ نو حوالات کیم بندوم .....دغہ بے وسہ سٹونٹان کم چی دا دی ملک مسقبل دی کم چی دا دی قام خدمت کونکی دی پہ مستقبل کی...دا مجبوری نہ روان شوں تھانی تہ ...دا تھانی بہر راتہ یو سٹوٹنڈ وای چی ...(سر یو کال کوم ستاسوں دا موبائل نہ مہ ورلہ موبائل ورکوں.....پہ کال دا ھغی خبری..... Salam sanga ye mata easy paisa bani 800 rupy send kk... ہم دا خبرا یی وکڑہ او کال یی کٹ کوں ....داغی ٹریفک والا دا دی سٹوٹنڈ دا مجبوری نہ نورا ہم فائدہ اخلی او وای ورتہ چی ٹک دا 800 پرچہ بہ درکم ...چی کلہ زمہ پہ easypaisa بانی دغی سٹوٹنڈ تہ یی مرگری 800 روپی سینڈ کلی ...نو دی ٹریفک والا چی کلہ چالان ورکوں نو دی دا قستہ 1800 راوستی ....چی کلہ دی سٹونٹانو دا واوریدا نو ...نو دی زالیم ٹریفک والا تہ یی اخپلہ لمن وانیولہ او سوال ورتہ کی ....چی مونگ پریدہ دا پرون نہ مو سہ نہ دی خورلی .....او دا لوگی دا لاسہ رالویگوں ....خو دی ماشومانوں پریاد او بے واسی مہ نور نہ شوا برداشت کولی ...او دغہ باقی 1000 روپی ورلہ مہ ورکلی .....چی دی ہرسہ نہ بعد چی مہ سٹوٹنڈ نہ تپوس وکڑو نو ماتہ ویل وی ....سر کہ دہ سرکاری uniform داسی خلکوں تہ واچلی شی چی ھغہ دا انسان پہ شکل کی زناور وی ....او دا uniform اخپل غرور گنی ...او دا عوام بیزتی کی نو ....نو مونگ بہ دا دوی سہ عزت وکوں....
(مقصد می دا پوسٹ کولوں دا دی چی دا داسی قسم خلکوں پہ وجہ دا پورا سٹاف بدنامی کیگے ....نو داسی قسم خلک دی درے کڑے شی .مننہ . 💔
منقول

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور بھاٸی کا فریاد!میں شوکت اور شفیع اللہ سے پوچھنا چاہتا ہںو کہ اپ الله کو کیا جواب دوں گ...
03/10/2022

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور بھاٸی کا فریاد!
میں شوکت اور شفیع اللہ سے پوچھنا چاہتا ہںو کہ اپ الله کو کیا جواب دوں گے؟
I appeared in the written test of Timergera medical college for the post of SUB ENGINEER (ELECTRICAL)
where I secured 58 marks and called for interview
we are 4 person's who were called for interview there in interview they asked me about prayers and a single question which is very basic question I answered back and they called for next one interviewer
I have aggregate marks of 76 which were the highest aggregate..
AND HAVING HIGHER DEGREE from my comptitors
but in final merit they mentioned me as failed in interview
I have 76 without interview marks
while my 2 opponent having 69 and 70 points where they alot them 6 and 7 marks of interview ...
after adding interview marks they have 76 marks and they have been appointed....
خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ انٹرویو میں ایسا کچھ پوچھا ہی نہیں گیا جس میں کوئ ایک بندہ فیل ہوجائے اور دوسرے کو 7 نمبرات مل جائیں۔۔۔
میرے 76 بغیر انٹرویو کے ہیں جبکہ میرے مد مقابل کے 76 انٹریو کے مارکس شامل کرکے بنتے ہیں پھر بھی انہیں اپوائنٹ کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ سراسر ظلم ہے نا انصافی ہے میرٹ کا قتل ہے۔۔
میں فیلڈ میں تجربی رکھتا ہوں میں نے بی ٹیک کیا ہے جبکہ انہوں نے صرف ڈپلومہ کیا ہے۔۔۔۔
Imran Khan
Taimur Khan Jhagra
Pervez Khattak - Official

نہ چاہتے ہوئے بھی پھر سے اس موضوع پر پوسٹ کر رہا ہو. میں مانتا ہو کہ عمران خان اس وقت ملک کی ضرورت ہے لیکن ان کے بے ضمیر...
03/10/2022

نہ چاہتے ہوئے بھی پھر سے اس موضوع پر پوسٹ کر رہا ہو. میں مانتا ہو کہ عمران خان اس وقت ملک کی ضرورت ہے لیکن ان کے بے ضمیر ایم پی ایز اور ایم این ایز کی وجہ سے مجھے ان کو سپورٹ کرنا مشکل ہورہا ہے.
جب انصاف کی حکومت میں بے انصافی ہو اور ان کو کوئی شرم بھی نہ ہو تو پھر کیا کریں. میں حیران ہو کہ پی ٹی آئی کی کسی مقامی راہنما کی طرف سے کل کر مخالفت بھی نہیں ہو رہی ہے. ارے بھائی ایک چھوٹے سے آدمی (ماسٹر آپ آل ٹائم کرپشن ان دیر) سے اتنے ڈر گئے کیا؟ عوام آپ سے اور کیا توقع رکھے گی.

Pervez Khattak - Official
Imran Khan

ہم پورے ہوش و حواس میں یہ حلف لیتے ہیں کہ اپنے پیسے سود سمیت وصول کرینگے.Pervez Khattak - OfficialMahmood KhanImran Khan...
26/09/2022

ہم پورے ہوش و حواس میں یہ حلف لیتے ہیں کہ اپنے پیسے سود سمیت وصول کرینگے.
Pervez Khattak - Official
Mahmood Khan
Imran Khan
Murad Saeed

26/09/2022

آگے کیا کرنا ہے؟
عوام کی اکثریت صرف عمران خان کی وجہ سے پی ٹی آئی کو ووٹ دیتی ہیں. لیکن حالیہ تیمرگرہ میڈیکل کالج میں جو بندر بانٹ ہوا ہے جس میں ابھی رتی برابر شک باقی نہیں رہا میرا خیال نہیں کہ کوئی باضمیر شخص ان ضمیر فروشوں اور ان کے چمچوں کو مزید برداشت کرسکے گا. جو کلھم کھلا اور ڈھٹائی سے میرٹ کا ستیاناس کرنے کے بعد فخریہ تقاریر بھی کر رہے ہیں. سرکاری اداروں سے تو کوئی امید پہلے ہی نہیں تھی لیکن حیران ہو کہ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے کان پر بھی جو تک نہیں رینگتی.
میری پی ٹی آئی کے ناراض ساتھیوں اور سابقہ اوورسیز چپٹر کے زمہ داروں سے گزارش ہے کہ وہ آگے آئے اور مل بیٹھ کر ان کروکس کے خلاف مرکزی قیادت تک اپروچ کریں اور حقیقی ورکرز اور ووٹر کا اعتماد بحال کریں.
لوگ جس مقصد کیلئے عمران خان کو سپورٹ کر رہے ہیں وہ کسی کو زاتی فائدہ پہنچانا اور اپنی حیثیت کا غلط استعمال نہیں بلکہ ڈی میرٹ، کرپشن اور اقرباء پروری کے خلاف آواز اٹھانا ہے. ہم ہر اس شخص اور پارٹی کا ساتھ دینگے جو ان ناسوروں اور مافیا ڈان کے خلاف کھڑا ہو. پی ٹی آئی کے لیڈر بھی اگر وہ سب کچھ کرنے لگے جو دوسروں پر الزام لگاتے ہیں تو پھر فرق کیا رہ گیا؟؟
میں سجاد فیاض خان، تھانے خان، علی شاہ مشوانی، شفیع خان اتمان خیل اور عبدالقادر خان وغیرھم پی ٹی آئی کے جتنے ناراض یا مخلص لوگ ہیں سے درخواست کرتا ہو کہ آگے آئے آور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں . صرف عارضی فائدے کیلئے اپنا ضمیر اور نظریہ ان لوگوں کیلئے برباد مت کریں. وما علینا إلا البلاغ
Pervez Khattak - Official
Imran Khan

Address

Temargara, Timargara
Dir
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Timargara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Our Story

Description Derojian Times Timargara Official Page █║▌│█│║▌║││█║▌│║▌║█║║▌║▌ ©OFFICIAL FACEBOOK PAGE® █║▌│█│║▌║││█║▌│║▌║█║║▌║▌