Tauseef Umer

Tauseef Umer Tauseef Umar, son of the late Muhammad Umar and candidate for NA-6, Ex Nazim Tehsil Adenzai, is a dedicated leader striving for a non-class-based society.

Official page of Tauseef umar Member of Tehsile counsel Kotigram ,son of Muhammad umar(shaheed)ex_Tehsile nazim Timergara.

اپنے گاؤں کوٹیگرام میں ڈاکٹر محمد اقبال صاحب س انکے کلینک میں ملاقات کی اور مختلف موزوں پر بات چیت کی اس موقع پر زاھد عل...
16/08/2026

اپنے گاؤں کوٹیگرام میں ڈاکٹر محمد اقبال صاحب س انکے کلینک میں ملاقات کی اور مختلف موزوں پر بات چیت کی اس موقع پر زاھد علی رحیم اللہ بھی موجود تھے .
Tauseef Umer

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام (کبلو) میں پیارے دوست شہاب خان سے ملاقات کی اور مختلف موزوں پر بات چیت کی اس موقع پر دیگر دوست بھی...
15/08/2026

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام (کبلو) میں پیارے دوست شہاب خان سے ملاقات کی اور مختلف موزوں پر بات چیت کی اس موقع پر دیگر دوست بھی موجود تھے .
Tauseef Umer

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام (بیرنڈ) میں فقیر لالا سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔اس موقع پر دیگر دوست بھی موجود ...
15/08/2026

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام (بیرنڈ) میں فقیر لالا سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر بات چیت کی۔اس موقع پر دیگر دوست بھی موجود تھے .
Tauseef Umer

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام (سنگر ) میں مظفر لالا اور ظفر کے والد کے فاتح خوانی کی اور اس کے مغفرت کے لیے دعا کی اس موقع پر دی...
15/08/2026

آج اپنے گاؤں کوٹیگرام (سنگر ) میں مظفر لالا اور ظفر کے والد کے فاتح خوانی کی اور اس کے مغفرت کے لیے دعا کی اس موقع پر دیگر دوست بھی موجود تھے .
Tauseef Umer

15/08/2026

❤️👋
Tauseef Umer

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔ 💚🇵🇰اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی...
13/08/2026

پاکستان ہماری پہچان، ہماری شان اور ہمارا فخر ہے۔ 💚🇵🇰

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
Tauseef Umer

آج مینگورہ میں Luqman International Hospital میں معروف اور ماہر ہارٹ سرجن ڈاکٹر رمیز صاحب سے ایک خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس...
13/08/2026

آج مینگورہ میں Luqman International Hospital میں معروف اور ماہر ہارٹ سرجن ڈاکٹر رمیز صاحب سے ایک خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صحتِ عامہ، امراضِ قلب کے علاج، طبی خدمات اور علاقے کے عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
Tauseef Umer

آج کوٹیگرام میں پیر باچہ کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل شفا عطا فرمائے ا...
12/08/2026

آج کوٹیگرام میں پیر باچہ کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل شفا عطا فرمائے اور صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اس موقع پر زاہد علی، اسامہ، ذکریا خان اور حارث بھی ساتھ موجود تھے۔
Tauseef Umer

آج کوٹیگرام میں ہمارے والد کے قریبی دوست نثار احمد خاں جی کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالی...
12/08/2026

آج کوٹیگرام میں ہمارے والد کے قریبی دوست نثار احمد خاں جی کی عیادت کی اور ان کی صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد مکمل شفا عطا فرمائے اور صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲
اس موقع پر زاہد علی بھی ساتھ موجود تھے۔
Tauseef Umer

آج تیمرگرہ میں معروف اور ماہر ENT اسپیشلسٹ ڈاکٹر گوہر امین صاحب سے ایک خوشگوار  ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صحتِ عامہ، طبی خ...
12/08/2026

آج تیمرگرہ میں معروف اور ماہر ENT اسپیشلسٹ ڈاکٹر گوہر امین صاحب سے ایک خوشگوار ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صحتِ عامہ، طبی خدمات اور علاقے کے عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ڈاکٹر صاحب کی پیشہ ورانہ خدمات اور عوام کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔ ملاقات ہمیشہ کی طرح انتہائی خوشگوار اور معلوماتی رہی۔
Tauseef Umer

Address

Village Kotigram P/O Kotigram Tehsil Adenzai District Lower Dir
Dir
18300

Telephone

+923449693990

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tauseef Umer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tauseef Umer:

Shortcuts

Share