
27/06/2024
ضروری اعلان میرے اس اکاؤنٹ کے بغیر کوئی دوسرا اکاؤنٹ نہیں ہے خدانخواستہ اگر میرے اکاؤنٹ سے کوئی نازیبہ میسج یا پوسٹ یعنی کہ غیر اسلامی, اسلام کے خلاف یا گستاخانہ میسج یا پوسٹ موصول ہوئی یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ ہوئی تو اپ سمجھیں کہ میرے ائی ڈی ہیک ہو چکی ہے اور میری ائی ڈی میرے ہاتھ سے نکل چکی ہوگی تو ایسی حالت میں کسی پوسٹ یا ڈیمانڈ کا ذمہ دار نہیں ہوں.
شکریہ